تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"visitor" کے متعقلہ نتائج
visitor کے لیے اردو الفاظ
visitor کے اردو معانی
- مِہْمان
- مُلاقاتی
- مُشَاہِد
- زَائِر
visitor के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मेहमान
- मुलाक़ाती
- मुशाहिद
- ज़ाएर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وِزِٹَرْز بُک
وہ کتاب یا رجسٹر جس میں آنے والے یا معائنہ کرنے والے اپنی رائے یا تاثرات لکھ کر دستخط کرتے ہیں
وِزِیٹَرْز گَیلْری
وہ جگہ جو جلسہ گاہ میں غیر رکن ناظرین و سامعین کے لیے مقرر ہو ، مہمانوں کے بیٹھنے کے لیے مخصوص جگہ (بالعموم پارلیمنٹ میں) نیز کسی عمارت یا ہوائی اڈے وغیرہ کا وہ حصہ جہاں سے مہمانوں کو ٹکٹ خریدنے پر نظارہ کرنے کی اجازت ہوتی ہے ۔
وِزِیٹَرْز رَجِسْٹَر
وہ رجسٹر جس میں سیاح یا معائنہ کرنے والے اپنے دستخط کرتے اور تاثرات رقم کرتے ہیں (بالعموم کسی ادارے یا مقام سے متعلق) ۔
ہیلتھ وِزِیٹَر
شعبۂ صحت کا تربیت یافتہ عملہ جو لوگوں کے پاس جاکر انھیں ّطبی سہولتیں فراہم کرے ، خصوصاً تربیت یافتہ خاتون کارکن جو خواتین کو خاندانی منصوبہ بندی سے متعلق معلومات اور اشیاء فراہم کرتی ہے ۔
vestiary
ملبوس خانہ، گرجا وغیرہ میں وہ جگہ جہاں عبادت کے وقت پہنے جانے والے خاص عبا، قبا رکھے جائیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (visitor)
visitor
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔