تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"virgin" کے متعقلہ نتائج
virgin کے لیے اردو الفاظ
virgin کے اردو معانی
- اَچُھوتا
- بے داغ
- بے جتا
- دوشیزگانہ
- خالِص
- کورَہ
- باکِرَہ
- دوشِیزَہ
virgin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अछूता
- बे-दाग़
- बे-जुता
- दोशीज़गाना
- ख़ालिस
- कोरा
- बाकिरा
- दोशीज़ा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
virgin honey
اچھوتا شہد، اچھوتے چھتّی سے لیا گیا شہد، وہ شہد جو چھتّی کو گرمائے یا نچوڑے بغیر حاصل کیا گیا ہو۔.
virgin comb
اچھوتا چھتّا، شہد کا چھتّا جس سے صرف ایک دفعہ شہد حاصل کیا گیا ہو اور نسل افزائی کے کبھی کام نہ آیا ہو۔.
virginia creeper
شمالی امریکی بیل جسے خاص طور پر اس لیے لگایا جاتا ہے کہ خزاں میں اس کے پتّے بالکل لال ہو جاتے ہیں۔.
وَرْجِینِیا
تمباکو کی ایک قسم جو امریکی ریاست ورجینیا سے موسوم ہے ، اسے اعلیٰ درجے کی قسم سمجھا جاتا ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (virgin)
virgin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔