تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"viking" کے متعقلہ نتائج

viking

اسکنڈی نیو یا سے تعلق رکھنے والے ان لٹیروں اور تاجروں میں سے کوئی جو آٹھویں سے گیارھویں صدی عیسوی تک شمال مغربی یورپ کے بعض علاقوں میں لوٹ مارکرتے اور آباد ہوتے رہے۔.

واقِع نِگار

روئداد نویس ، روئداد لکھنے والا ، روئداد نویسی ، حقائق و حالات لکھنے والا ، رپورٹر ، خبررساں

واقِعَہ نِگار

قصہ لکھنے والا، وقائع نگار، روئداد نویس، واقعہ نویس نیز اخباری نمائندہ، خبر رساں

واقِع نِگاری

حقائق و حالات قلمبند کرنا ، رونما ہونے والے گردوپیش کے واقعات تحریر کرنا ، احوال و آثار تحریر کرنا ، واقع نگار کا کام ۔

واقِعَہ نِگاری

واقعہ نگار (رک) کا کام ؛ اصل قصہ تحریر کرنا ، روئداد نگاری ، واقعہ نویسی ؛ (شاعری) کسی واقعے (واقعہء کربلا وغیرہ) کو منظوم کرنا ۔

وَقائِع نِگار

اخبار نویس، نامہ نگار، خبر رساں

وَقائِع نِگاری

وقائع نگار کا کام، خبر نویسی، اخبار نویسی، پرچہ نویسی، نامہ نگاری

viking کے لیے اردو الفاظ

viking

ˈvaɪ.kɪŋ

viking کے اردو معانی

اسم

  • اسکنڈی نیو یا سے تعلق رکھنے والے ان لٹیروں اور تاجروں میں سے کوئی جو آٹھویں سے گیارھویں صدی عیسوی تک شمال مغربی یورپ کے بعض علاقوں میں لوٹ مارکرتے اور آباد ہوتے رہے۔.

صفت

  • وائی کنگ لو گوں یا ان کے دور سے متعلق۔.

viking के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • असकनडी न्यू या से ताल्लुक़ रखने वाले इन लुटेरों और ताजिरों में से कोई जो आठवीं से ग्यारवें सदी ईसवी तक शुमाल मग़रिबी यूरोप के बाअज़ इलाक़ों में लूट मारकरते और आबाद होते रहे।

विशेषण

  • वाई किंग लोगों या उन के दौर से मुताल्लिक़।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

viking

اسکنڈی نیو یا سے تعلق رکھنے والے ان لٹیروں اور تاجروں میں سے کوئی جو آٹھویں سے گیارھویں صدی عیسوی تک شمال مغربی یورپ کے بعض علاقوں میں لوٹ مارکرتے اور آباد ہوتے رہے۔.

واقِع نِگار

روئداد نویس ، روئداد لکھنے والا ، روئداد نویسی ، حقائق و حالات لکھنے والا ، رپورٹر ، خبررساں

واقِعَہ نِگار

قصہ لکھنے والا، وقائع نگار، روئداد نویس، واقعہ نویس نیز اخباری نمائندہ، خبر رساں

واقِع نِگاری

حقائق و حالات قلمبند کرنا ، رونما ہونے والے گردوپیش کے واقعات تحریر کرنا ، احوال و آثار تحریر کرنا ، واقع نگار کا کام ۔

واقِعَہ نِگاری

واقعہ نگار (رک) کا کام ؛ اصل قصہ تحریر کرنا ، روئداد نگاری ، واقعہ نویسی ؛ (شاعری) کسی واقعے (واقعہء کربلا وغیرہ) کو منظوم کرنا ۔

وَقائِع نِگار

اخبار نویس، نامہ نگار، خبر رساں

وَقائِع نِگاری

وقائع نگار کا کام، خبر نویسی، اخبار نویسی، پرچہ نویسی، نامہ نگاری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (viking)

نام

ای-میل

تبصرہ

viking

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone