تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"vena" کے متعقلہ نتائج
vena کے لیے اردو الفاظ
vena کے اردو معانی
- نَرمی
- ورید
vena के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नर्मी
- वरीद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
vena cava
ورید اجوف ، عموماً ان دو وریدوں میں سے کوئی جو خراب (آکسیجن نکالا) خون دل تک پہنچاتی ہیں ۔.
وینا
ایک (عموماً) چار تاروں والا ساز جس کے سِروں پر کھونٹیاں اور تونبی ہوتی ہے (یہ کئی قسموں اور کئی تاروں پر مشتمل ہوتا ہے)
vina
وینا، بین، جنوبی ایشیا کا ایک چار تاروں والا ساز جس کے سروں پر کھو نٹیاں اور تو نبی ہوتی ہے۔ [س: ہند].
وَنِیلا
ایک طرح کی خوشبو جو کھانوں میں ذائقے کے لیے استعمال ہوتی ہے ، ایک پھلی سے حاصل ہونے والا ایک مادّہ جو تالیفی طور پر بھی تیار کیا جاتا ہے اور جسے آئس کریم یا چاکلیٹ وغیرہ کا ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
vanilla
(الف) ونیلا جنس کی کوئی استوائی بیل ، بالخصوص V. planifolia جس پر خوشبو دار پھول آتے ہیں ، ایک طرح کا ثعلبیہ (آرکڈ) (ب) (پورا نام vanilla-pod) اس بیل پر لگنے والی پھلی ۔.
وَینیڈِیَم
(کیمیا) ایک سخت سرمئی فلزاتی عبوری عنصر جو بعض کچ دھاتوں میں قدرتی طور پر پایا جاتا ہے اور بعض قسم کے فولادوں کو مستحکم بنانے کے لیے قلیل مقدار میں مستعمل (علامت V)
vanadium
ایک سخت سرمئی فلزاتی عبوری عنصر جو بعض کچ دھاتوں میں قدرتی طور پر پایا جاتا ہے ؛ بعض قسم کے فولادوں کو مستحکم بنانے کے لیے قلیل مقدار میں مستعمل (علامت V).
وَالنّادِر کالْمَعْدُوم
جو چیز یا بات بہت کم ہو وہ نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے، کمیاب یا شاذ و نادر بات کو معدوم یا مفقود سمجھنا چاہیے
vanishing cream
الوپ کریم ، ایک طرح کی کریم جو جلد پر ملتے ہی اس طرح جذب ہوجائے کہ نشان بھی نہ رہے۔.
venetian window
وینسی دریچہ، تین حصّوں میں بٹی کھڑکی جس کا مرکزی حصّہ محرابی اور سب سے بلند ہوتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (vena)
vena
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔