تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"vegetarian" کے متعقلہ نتائج
vegetarian کے لیے اردو الفاظ
vegetarian کے اردو معانی
- سبزی خور
vegetarian के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सब्ज़ी ख़ौर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ویگُو
مختلف رنگوں سے تیار کردہ ایک چوکور فرشی نقشہ جس پر کشمیری پنڈت دولھا دُلھن کو کھڑا کرتے ہیں اور گھروالے ان پر سے پیسے اور دیگر چیزیں مثلاً کبوتر وغیرہ وارتے ہیں
veggie burger
تجارتی نام: ایک مزیدار برگر سے مشابہ ، گوشت کی بجائے نباتی لحمیوں ، سویا بین وغیرہ سے بنایا ہوا۔.
vegetable tallow
بنا سپتی چربی، ایک طرح کی نباتی چکنائی جسے چربی کی طرح موم بتی وغیرہ میں استعمال کیا جاتا ہے۔.
vegetable spaghetti
برط بنا سپتی اسپا گیٹی ، ایک طرح کا گھیا جس کا گود ا ولایتی سو یوں سے ملتا جلتا ہے۔.
vegetable oil
بناسپتی یا خوردنی تیل ، پودوں خصوصاً سرسوں ، زیتون یا سورج مکھی کے بیجوں وغیرہ سے حاصل کیا ہوا تیل ۔.
vegetable ivory
نباتی عاج ، جنوبی امریکا کے ایک تاڑ کے پھل کی سخت گٹھلی جو صیقل کرنے سے ہاتھی دانت جیسی ہوجاتی ہے ۔.
وَغَیرَہا
اور ان کے علاوہ ، اس کے علاوہ (عربی میں مؤنث کے لیے مستعمل لیکن اُردو میں مذکر کے لیے بھی مستعمل) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (vegetarian)
vegetarian
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔