تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"vegetable wax" کے متعقلہ نتائج
vegetable wax کے لیے اردو الفاظ
vegetable wax کے اردو معانی
اسم
- بنا سپتی موم ،بعض پودوں، مثلاً سماق سے رسنے والا مومی مادّہ۔.
vegetable wax के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बना सपत्ति मोम ,बाअज़ पौदों, मसलन सिमाक से रिसने वाला मोमी मादा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
wax palm
جنوبی امریکا کا ایک تاڑCeroxylon alpinum جس کے تنے پر رال اور موم کے ایک مرکب کا غلاف چڑھا ہوتا ہے ، موم تاڑ۔.
wax-tree
موم روکھ، خصوصاً ایک ایشیائی درخت Rhus succedanea جس سے موم نکلتا ہے، اس کے سفید بیر جیسے پھلوں کو زنبوری موم کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔.
waxbill
لاکھ منقار خاندانEstrildidae کی کوئی چھوٹی سہرہ نُما چڑیا جس کی سُرخ چونچ لاکھی رنگ کی ہوتی ہے۔.
vexillum
یونان عہد عتیق: (الف) فوجی نشان، خصوصاً ایسے دستے کا جس میں ساٹھ یا ایک سو بیس سپاہی ہوں (ب) فوجی جو اس پر چم تلے ہوں ۔.
waxwing
موم پنکھی،جنس Bombycilla کا کوئی پرندہ جس کے بعض پروں کے سرے مہری لاکھ کی طرح لال ہوتے ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (vegetable wax)
vegetable wax
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔