تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"vaudois" کے متعقلہ نتائج
vaudois کے لیے اردو الفاظ
vaudois کے اردو معانی
اسم
- مغربی سوئٹزر لینڈ کے علاقے Vaud کا باشندہ ۔.
- واد میں بولی جانے والی فرانسیسی بولی۔.
- ( رک) والڈنی فرقے کا رکن ۔.
صفت
- واد یا وہاں کے باشندوں یا بولی سے متعلق۔.
- مذکورہ فرقے سے متعلق۔.
vaudois के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मग़रिबी स्विटज़रलैंड के इलाक़े Vaud का बाशिंदा ।
- वाद में बोली जाने वाली फ़्रांसीसी बोली।
- ( रुक) वॉल्डनी फ़िरक़े का रुकन ।
विशेषण
- वाद या वहां के बाशिंदों या बोली से मुताल्लिक़।
- मज़कूरा फ़िरक़े से मुताल्लिक़।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وِدُوشَک
دربار میں دل لگی سے حاکم کو ہنسانے والا ، دل لگی کرنے والا ، بھانڈ ، نقال ، مسخرا ، ناٹک میں ہنسی مذاق کرنے والا ، بذلہ سنج
وادی سُر
(موسیقی) رک : وادی معنی نمبر ۲ ، وہ سر جو سب سے زیادہ نمایاں ہو ، انش سر ، راگ کا مکھیا سر ۔
وَعْدَہ سے دَم زیادہ نَہ کَم
۔مقولہ۔ موت کا وقت ٹالے نہیں ٹلتا۔(توبۃ النصوح) وباپرکیا منحصر ہے وعدہ سے دم زیدہ نہ کم مرنا برحق۔
وَعدے سے دَم زیادَہ نَہ کَم
موت کا وقت مقرر ہے ، موت معینہ وقت ہی پر آتی ہے ، موت ٹالے نہیں ٹلتی ، موت بر حق ہے ۔
وَعدَۂ شَبِ دَرمِیان
دوسرے دن کا وعدہ، کل کا پیمان، وہ عہد، جو آج کیا جائے اور اس کے وفا کرنے کے لئے دوسرا دن مقرر ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (vaudois)
vaudois
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔