تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"vacuum" کے متعقلہ نتائج

vacuum

خَلَہ

وَیکُم

(مجازاً) خلا روک جس سے عموماً ریل گاڑی کو روکتے ہیں

وَیکیُوم

(طبیعیات) جگہ یا ظرف جس میں سے مشین کے ذریعے ہوا نکال کر اسے بالکل یا جزوی طور پر خالی کر دیا گیا ہو ، جگہ یا ظرف جہاں ہوا کا دباؤ یا مادّہ بالکل نہ ہو ؛ خلا

vacuum packed

خلا بند

vacuum pump

خلا کار پمپ، خلا پیدا کرنے کا پمپ۔.

vacuum flask

خصوصاً برط تھرماس۔.

vacuum gauge

خلا پیما، خلا پیدا کرنے کے بعد اس کے دباؤ کو جانچنے کا آلہ ۔.

vacuum brake

بریک جو ہوا کے جزوی اخراج سے وجود میں آنے والے دباؤ سے لگے ۔.

وَیکُم ٹِیُوب

برقی رُو کے آزادانہ گزرنے کے لیے خلائی نلکی (یہ ہوا سے خالی کرکے سربمہر کردی جاتی ہے) ، ویکیوم ٹیوب

وَیکیُوم کِلینَر

قالین یا فرش وغیرہ کو صاف کرنے کے لیے بجلی سے چلنے والی ایک مشین جو گرد اور کوڑے کو اپنے اندر کھینچ لیتی ہے ، صفاکار مشین ۔

وَیکیُم

رک : ویکیوم ؛ ویکم ، خلا

vacuum کے لیے اردو الفاظ

vacuum

ˈvæk.juːm

vacuum کے اردو معانی

  • خَلَہ

vacuum के उर्दू अर्थ

  • ख़ला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (vacuum)

نام

ای-میل

تبصرہ

vacuum

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone