تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"urban" کے متعقلہ نتائج

urban

شَہْری

urban guerrilla

شہری گوریلا ، دہشت گرد جو شہری علاقوں میں سر گرم عمل ہو ۔.

urban myth

شہری توہم، کوئی بے بنیاد شہر ی روایت ، جدید دور کی خام خیالیاں۔.

urban district

تواریخ: برط شہری ضلع ، شہری آبادیو ں کا مجموعہ جس کا نظم و نسق کوئی منتخب کونسل چلاتی ہو ۔.

urban sprawl

شہر درازی ، شہری علاقوں کا بے روک ٹوک پھیلاؤ۔.

urban renewal

اصلاح شہر ، شہر کو گندگی یا کچی آبادیوں سے صاف کرنے کا عمل۔.

urbane

مُہَذَّب

urbanity

مُرَوَّت

urbanize

(دیہات کو) شہر میں تبدیل کرنا ۔.

urbanite

شہر باش، شہر یا قصبے کا باشندہ ۔.

urbanism

شہری مزاج ، شہری طرز زندگی ۔.

اَرْبَن

ارب (رک) سے منسوب .

arabian

عرَبی

اَدَباً

تعظیم، احترام، پاس مراتب یا شرم وحیا کی وجہ سے، تعظیم و احترام سے، پاس مراتب سے

اَدِیْبانَہ

ادیب سے منسوب، ادیبوں کی طرح کا

اَرْبَعِیْن

لفظاً: چالیس، مراداً: چالیس دن کا ورد یا وظیفہ، چلہ

عَرْبَن

عرب کی رہنے والے خاتون، عربی النسل عورت

عَربان

طے شدہ زر ثمن کا کچھ حصہ جو ادا کیا گیا ہو، بیعانہ، پیشگی

عَرَبِین

عمدہ قسم کا ایک گوند ، صمغ عربی.

اَدَب نَواز

ادب سے محبت کرنے والا اور ادب کا مداح، ادب کا قدردان

اَرْبَنْد

کنول کا پھول

عَرَبی نَژاد

نسلَا عربی، عربی النسل

عَرَب نَژاد

عربی، عربی النسل

آری بَنْد

ایک درخت كی شاخ كو چھیل كر دوسرے درخت كے چھلے ہوئے تنے كے ساتھ جوڑنے اور باندھنے كا عمل، قلم كی بندش، پیوند۔

عَرْبانا

عربی بنا لینا، کسی دیگر زبان کےلفظ کو املا کی تبدیلی سے عربی بنا دینا

عَرْبانَہ

سامان اور مسافروں کے لے جانے کی گاڑی جس میں گھوڑے جوتے جاتے ہیں

آ دبانا

پکڑ لینا

اَربْنڈی

رک : ارنڈی .

آڑ بَنْد

دھوتی كا سرا جو آگے سے ٹانگوں كے بیچ میں سے نكال كر پیچھے كركے لپیٹ میں اڑس لیا جاتا ہے، لانگ

اَڑْ بَنْد

(زراعت) ہل کی جوے کہ حسب ضرورت آگے پیچھے کرنے کی غرض سے ہرس میں بنے ہوۓ کٹاو جن میں میخ باںدھ دی جاتی ہے

اَدا بَنْد

لفظوں میں کیفیت حسن کی تصویر کھینچنے والا، نازوانداز معشوقانہ کو بیان کرنے والا، (بیشتر) غزل گو شاعر

اَڈّا بنانا

کسی ایک جگہ پر لوگوں کا گپ بازی کے لئے جمع ہونا

اَدا بَنْدی

رقم قرضہ کو مقرر اوقات پر ٹکڑے ٹکڑے کر کے ادا کرنا، قسط بندی

عَادِی بَنانا

خُوگر بنانا، عادی کردینا، لت ڈالنا

عَرْبانچی

عربانہ کا چلانے والا، گاڑی بان

اَڑْبَنگا

جھگڑا، ٹنٹا، جھمیلا

عَادِی بَن جانا

عادی بنانا کا لازم، خُوگر ہو جانا

عِیدی بانٹْنا

عید کے دن خوشی میں بطور انعام عزیزوں اور بچّوں کو نقدی دینا .

اَرْبَعِ عَناصِر

چار بسائط جو قدیم یونانی حکما کے نزدیک بنیادی طور پر ناقابل تحلیل تھے (وہ یہ ہیں: مٹی، پانی، ہوا، آگ)، اُمہات سفلی

urban کے لیے اردو الفاظ

urban

ˈɜː.bən

urban کے اردو معانی

  • شَہْری

urban के उर्दू अर्थ

  • शहरी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (urban)

نام

ای-میل

تبصرہ

urban

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone