تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"universal" کے متعقلہ نتائج

universal

آفاقی

یُونِیوَرسَل

(فلسفہ) کسی تصور یا ادراک کا ایک نوع کے افراد کو محیط ہونے کی حالت یا کیفیت ، آفاقیت ۔

universal suffrage

ہمہ گیر حق رائے دہی، تقریباً تمام با لغ افراد کو ووٹ ڈالنے کا حق۔.

universal compass

آفاقی پر کار، ایسا پرکار جس کے پایوں کو، بڑے دائرے کھینچنے کے لیے پھیلایا جا سکتا ہو۔.

universal donor

ہمہ گیر دہندہ، خون کا ’۱و ‘ گروپ رکھنے والا فرد جو ، نظری طور پر ’ اے بی او‘ خون گروپ کے کسی بھی وصول کنندہ کو خون دے سکتا ہے۔.

universal time

(رک) (تخفیف: UT) نیز اسے (‎ Coordinated Universal Time (UTC بھی کہتے ہیں۔.

universal language

عالم گیر زبان، مصنوعی زبان جسے تمام دنیا میں رائج کرنا مقصود ہو۔.

universal joint

ہمہ جائی جوڑ ، گردشی جوڑ یا کنڈا جو کسی شافٹ کے ذریعے کسی خاص زاویے پر گھمانے کی قوت منتقل کر سکتاہے۔.

universal agent

مختارعام، جسے کُلّی اختیاردے دیا جائے۔.

universal recipient

ہمہ گیر وصول کنندہ ، خون گروپ ،'اے بی' رکھنے والا فرد جو نظری طور پر کسی 'اے بی او' خون گروپ والے فرد کا خون لے سکتا ہے۔.

universalness

عالَم گیریت

universalism

آفاقیت

universalize

ہمہ گیر طورپر منطبق کرنا، ہمہ گیر کردار یا پہلو عطا کرنا۔.

universalist

دینیات: عفو غفرانی، نجات کُل کا قائل کہ آخر کار تمام انسان بخشے جائیں گے۔.

inversely

معکوس طور پر

universal کے لیے اردو الفاظ

universal

ˌjuː.nɪˈvɜː.səl

universal کے اردو معانی

  • آفاقی
  • عام
  • عالَم گِیر
  • جَگَت

universal के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • आफ़ाक़ी
  • 'आम
  • 'आलम-गीर
  • जगत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

universal

آفاقی

یُونِیوَرسَل

(فلسفہ) کسی تصور یا ادراک کا ایک نوع کے افراد کو محیط ہونے کی حالت یا کیفیت ، آفاقیت ۔

universal suffrage

ہمہ گیر حق رائے دہی، تقریباً تمام با لغ افراد کو ووٹ ڈالنے کا حق۔.

universal compass

آفاقی پر کار، ایسا پرکار جس کے پایوں کو، بڑے دائرے کھینچنے کے لیے پھیلایا جا سکتا ہو۔.

universal donor

ہمہ گیر دہندہ، خون کا ’۱و ‘ گروپ رکھنے والا فرد جو ، نظری طور پر ’ اے بی او‘ خون گروپ کے کسی بھی وصول کنندہ کو خون دے سکتا ہے۔.

universal time

(رک) (تخفیف: UT) نیز اسے (‎ Coordinated Universal Time (UTC بھی کہتے ہیں۔.

universal language

عالم گیر زبان، مصنوعی زبان جسے تمام دنیا میں رائج کرنا مقصود ہو۔.

universal joint

ہمہ جائی جوڑ ، گردشی جوڑ یا کنڈا جو کسی شافٹ کے ذریعے کسی خاص زاویے پر گھمانے کی قوت منتقل کر سکتاہے۔.

universal agent

مختارعام، جسے کُلّی اختیاردے دیا جائے۔.

universal recipient

ہمہ گیر وصول کنندہ ، خون گروپ ،'اے بی' رکھنے والا فرد جو نظری طور پر کسی 'اے بی او' خون گروپ والے فرد کا خون لے سکتا ہے۔.

universalness

عالَم گیریت

universalism

آفاقیت

universalize

ہمہ گیر طورپر منطبق کرنا، ہمہ گیر کردار یا پہلو عطا کرنا۔.

universalist

دینیات: عفو غفرانی، نجات کُل کا قائل کہ آخر کار تمام انسان بخشے جائیں گے۔.

inversely

معکوس طور پر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (universal)

نام

ای-میل

تبصرہ

universal

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone