تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"union" کے متعقلہ نتائج
union کے لیے اردو الفاظ
union کے اردو معانی
- اَنْجُمَنْ
- اِمْتِزاج
- اِتِّفاق
- اِتِّحاد
- شیرازہ بندی
- یَگانْگَت
union के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अंजुमन
- इम्तिज़ाज
- इत्तिफ़ाक़
- इत्तिहाद
- शीराज़ा-बंदी
- यगानगत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَمَر گاہ
(معماری) کسی عمارت یا قلعے کی درمیان کی ایسی جگہ جہاں کمر کسی جا سکے ، کمر بستہ ہونے کا ٹھکانا .
کمر بَنْدی
فوج کا مسلّح اور لیس ہونا، فوج کا حملے اور کوچ کے لیے تیّار ہونا، فوج کا ہتھیاروں اور وردی سے لیس ہونا، تیّاری، مستعدی، کمربستہ ہونا
کَمَر پیٹی
پاڑ کے عرض کی لکڑی یا لکڑیاں جس پر معمار کے بیٹھنے اور مسالا رکھنے کو ٹھڑی ، تختہ وغیرہ ڈالا جا سکے .
کَمَر ٹُوٹا
جس کی کمر ٹوٹی ہوئی یا جُھکی ہوئی ہو ، کبڑا ، خمیدہ پشت ، بے ہمت ، نامرد ، بزدل ، پست ہمت .
کَمَر گھِسَا
(گھوڑ سواری) چوتہے یا نمدے کی گدی جو معمولی ضرورت کے لیے زین یا کاٹھی کے بجائے گھوڑے پر کسی جائے ، خوگیر ، چارجامہ .
کَمَر زیب
کمر کا زیور جو سونے یا چان٘دی کی زنجیر کی شکل کا ہوتا ہے ، عموماً ہندو عورتیں کمر پر باندھتی ہیں جس میں اکثر کنجیاں بھی لگا لیتی ہیں ، تا گڑی ، کٹ میکھلا .
کَمَر باندْھنا
تیّار ہونا، مر سے کوئی کپڑا دوپٹّا پٹکا باندھنا، سفر کو آمادہ ہونا چلنے کو تیّار ہونا، مستعد ہونا، پختہ ارادہ کرنا، کسی کام کا، اُمید رکھنا بھروسا کرنا
کَمر تَکیہ
وہ تکیہ جو کمر کے نیچے رکھتے ہیں، سہارے یا آرام کی غرض سے کمر تکیے سے ٹکانا، وہ تکیہ جس سے لگ کر بیٹھتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (union)
union
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔