تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"unguis" کے متعقلہ نتائج
unguis کے لیے اردو الفاظ
unguis کے اردو معانی
اسم
- نباتیات: سم دار ، کسی پنکھڑی کا تنگ نچلا سرا۔.
- حیوانیات: ناخن یا چنگل یا پنجہ۔.
unguis के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नबातीयात: सिमदार , किसी पंखड़ी का तंग निचला सिरा।
- हैव इनयात: नाख़ुन या चंगुल या पंजा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَن٘گُشْتانَہ
پیتل یا لوہے وغیرہ کا خول جو کپڑا سیتے وقت کلمے کی انگلی کے سرے پر چڑھاتے ہیں تاکہ سوئی نہ چبھنے پائے
اَنگْسا
بانس اور اسی قسم کے درخت کی پود میں نئے پودے کے پھٹاؤ کا نشان، جوآنکھ کی شکل کا ہوتا ہے، اس آنکھ میں سے پودا پھوٹتا ہے، اس لئے اس کو پودے کا بیج سمجھا جاتا ہے
اَنگُشْتِ شَہادَت
کلمے کی انگلی جو سیدھے ہاتھ کے انگوٹھے کے پاس ہوتی ہے (مسلمان نماز میں التحیات پڑھتے وقت جب کلمہ شہادت پر پہنچتے ہیں تو یہ انگلی اٹھا کر خدا تعالی کی توحید کی گواہی دیتے ہیں)، انگشت اشارہ، نیز بائیں ہاتھ کی یہی انگلی
اَن٘گُشْتِ اِشارَہ
وہ انگلی جس سے اشارہ کیا جاتا ہے، سیدھے ہاتھ میں انگوٹھے کے برابر والی انگلی، کلمے کی انگلی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (unguis)
unguis
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔