تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"umlaut" کے متعقلہ نتائج
umlaut کے لیے اردو الفاظ
umlaut کے اردو معانی
اسم
- نشان (˙˙) جو کسی حرف علّت پر لگاتے ہیں ، خصوصاً جرمانی زبانوں میں، کوئی تبدیلی ظاہر کرنے کے لیے ۔.
- مصوتے میں ایسی کوئی تبدیلی ( م : جرمن میں Mann ،Männer انگریزی میں man،men ).
فعل
- یہ نشان لگا کر اسلوب یا آواز کو بدلنا۔.
umlaut के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- निशान () जो किसी हर्फ़ इल्लत पर लगाते हैं , ख़ुसूसन जर्मानी ज़बानों में, कोई तबदीली ज़ाहिर करने के लिए ।
- मिसोते में ऐसी कोई तबदीली ( म : जर्मन में Mann ,M nner अंग्रेज़ी में man,men )
क्रिया
- ये निशान लगा कर उस्लूब या आवाज़ को बदलना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
umlaut
نشان (˙˙) جو کسی حرف علّت پر لگاتے ہیں ، خصوصاً جرمانی زبانوں میں، کوئی تبدیلی ظاہر کرنے کے لیے ۔.
آمْلیٹ
پھینٹ کر تلا ہوا انڈا جس میں نمک مرچ کے ساتھ اکثر پیاز اور کچی سبزیاں وغیرہ بھی شامل کی جاتی ہیں
عَمَلی تَحَوُّل
عملی تحول سے مراد کسی ہندسی شکل کے مساوی الرقبہ دوسری شکل بنانا ہے عملی تحول میں رقبہ سے متعلق ہندسی مسائل کا اطلاق ہوتا ہے ۔
اَمَلْتاس
جوز کے درخت کی طرح کا ایک لمبی کالی پھلی والا درخت جس کے پتے متوسط اور نوکدار پھول گچھے دار اور پیلے ہوتے ہیں, اس کے پھل جلاب کی بیماری میں کام آتے ہیں
عَمَلی تَنْقِید
(ادبیات) کسی ادبی یا تنقیدی نظریے کی روشنی میں کسی فنکار یا فن پارے کا تنقیدی مطالعہ
عَمَلِ تَراش
(جغرافیہ) بارش کے پانی کے بہاؤ اور ندی نالوں میں طغیانی کے سبب زمین کی ٹوٹ پھوٹ کا عمل جس کے سبب زمین اس قدر گہرے پیمانے پر برباد ہو جاتی ہے کہ کاشت کے قابل نہیں رہتی
عَمَلِ تَسَرُّف
(جغرافیہ) بارش کے پانی کے بہاؤ اور ندی نالوں میں طغیانی کے سبب زمین کی ٹوٹ پھوٹ کا عمل جس کے سبب زمین اس قدر گہرے پیمانے پر برباد ہو جاتی ہے کہ کاشت کے قابل نہیں رہتی
عَمَلِ تَعْدِیل
اعتدال پیدا کرنا، متعدل کرنے یا ہونے کی کیفیت، متوسط حد میں لانے کی کیفیت، برابر اور درست کرنے کی کیفیت
عَمَلیِ تَفْسِیر
عملی طور پر کی جانے والی تشریح ، عمل کے ذریعے سے کسی بات کی وضاحت کرنا ، عملی شکل ۔
عَمَلِ تاؤ
بھٹی کی آگ میں کسی دھات کو تپا کر پانی یا کسی اور مائع میں بجھا دینے کا عمل، کسی دھات کو آگے میں تپانے اور بعدازاں بجھانے کا عمل
عَمَلی ٹوپی
جادو کی ٹوپی ، ایسی ٹوپی جسے سر پر اوڑھنے سے انسان دوسروں کی نظر سے چھپ جائے مگر اسے سب کچھ دکھائی دے ، سلیمانی ٹوپی ۔
عَمَلِ طائِر
حقنہ ، مقعد کے ذریعے دوا چڑھانے کا کام (کہتے ہیں کہ انسان نے یہ عمل پرندے سے سیکھا ہے اسی وجہ سے اسے عملِ طائر کہا جاتا ہے) ۔
عَمَلِ تَقْلِیب
الٹ جانے کا عمل، تغیّر و تبدّل کا عمل، کسی جملے میں لفظوں کی ترتیب حرفی بدل جانے کا عمل
عَمَلِ تَکْثِیف
بخارات کی بستگی کا عمل، بخارات کا بھاری یا بوجھل ہونے کا عمل، مادے کی شمولیت سے گاڑھے پن کا عمل، بخارات کے مائع بن جانے کا عمل
عَمَلِ تَک٘سِیر
ٹوٹنے کا عمل ، الگ ہو جانے کا عمل ‘ (لسانیات) ہوائی ذرّات کا (جو متکطلم کے مُن٘ھ سے نکلتے ہیں) ٹوٹنے کا عمل جو ہوا میں صوتی لہر بن کر گزرتے ہیں اور سننے والے کے کان کے پردے پر اثر انداز ہوتے ہیں ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (umlaut)
umlaut
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔