تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ultra" کے متعقلہ نتائج
ultra کے لیے اردو الفاظ
ultra کے اردو معانی
- بہت اونچا
- بہت زیادہ
- باڑا
- خُوب
- پَرْلے دَرْجے کا
- زیادہ
ultra के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बहुत ऊँचा
- बहुत ज़्यादा
- बाड़ा
- ख़ूब
- पर्ले दर्जे का
- ज़्यादा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ultra high frequency
{ریڈیو} انتہائی بالا تعدد : وہ برقی لہر جس کا دائرہ / وسعت ۳۰۰ سے ۳۰۰۰ میگا سائیکل فی سیکنڈ ہو
ultradian
فعلیات: حد نہاری ( کوئی آہنگ یا دور) جس کا دورانیہ ایک دن سے کم لیکن ایک گھنٹے سے زیادہ ہو (قب : INFRADIAN )[(آہنگ یا دور) جس کا دورانیہ ایک دن سے زیادہ ہو].
ultramarine
(الف) لاجوردی رنگ ، چمکیلا گہرا نیلا رنگ جو پہلے وقتوں میں لاجورد سے حاصل کیا جاتا تھا (ب) اس رنگ کی نقل جو آتشی مٹی کے سفوف ، سوڈیم کاربونیٹ ، گندھک اور رال سے تیار کی جاتی ہے ۔.
ultramontane
ماور ائے کوہ خاص طور پر کوہ آلپس کی پرلی طرف (دوسری طرف کا تعیّن اس امر سے ہوتا ہے کہ بولنے والا کہاں ہے ).
ultrafiltration
ورا تقطیر ، جس میں اتنا باریک فلٹر استعمال کیا جائے کہ بڑے سالمے ،وائرس اور لزوجی ذرّے نہ گزر سکیں ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ultra)
ultra
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔