تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"turf" کے متعقلہ نتائج
turf کے لیے اردو الفاظ
turf کے اردو معانی
اسم
- وہ زمین جس میں نباتات کی جڑیں رہتی ہیں
- گھاس کا ڈھیلا
- دوب چورا
- چڑ
- گھڑ دوڑ یا اس کا میدان
- ٹَرَف
- دُوب تَختَہ
- گھاس یا دیگر پودوں سے ڈھَکی ہُوئی زَمین کی سَطَح جو بعض زَمینی قِطعات کی اُوپَر والی سَطَح بَن جاتی ہے
turf के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- वो ज़मीन जिस में नबातात की जड़ें रहती हैं
- घास का ढीला
- दूब चूरा
- चिड़
- घड़ दौड़ या इस का मैदान
- टर्फ
- दूओब तख़्ता
- घास या दीगर पौदों से ढकी हूऊई ज़मीन की सत्ता जो बाअज़ ज़मीनी कितात की ऊओपर वाली सत्ता बन जाती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
طَرَف بانٹ
(قانون) گڑیوال میں ایک کا خراج جو کہ دو یا زیادہ طرفوں یا تھوکوں میں وسعت تقسیم کرنے میں شامل ہوتا ہے اور ملکیت کی دو یا زیادہ شاخوں میں عام لوگوں میں واقع ہوتا ہے ، ایک طرف کے حصّہ داروں کی خبر وغیرہ سے کچھ تعلق نہیں رکھتے .
تَرَفُّعِ عَدَدی
(علم جفر) حروف مطلوب کو عدد ایجد کے اعتبار سے بلند کرنا یعنی ہر اس حرف کو جو احادمیں ہو عشرات میں لے جانا اور عشرات کو مآت میں اور مآت کو الوف میں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (turf)
turf
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔