تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"turban" کے متعقلہ نتائج
turban کے لیے اردو الفاظ
turban کے اردو معانی
- عمامہ
- دَسْتار
- پگڑی
turban के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अमामा
- दस्तार
- पगड़ी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تارے باندْھنا
ایک قسم کا ٹوٹکا ہے پانی کی جھڑی موقوف ہونے کے لیے کرتے ہیں، مجازاً: کسی سلسلے کو روکنا
تار بانْدھ دینا
کوئی کام پے در پے کرنا، پیہم باتیں کئے جانا، سلسلہ قائم کر دینا یا از خود قائم ہو جانا
terebene
تربینہ، تربین TERPENE کا ایک مرکب جو تارپین کے تیل اور گندھک کے تیزاب کے ساتھ ملا کر تیار کیا جاتا ہے اور بلغم خارج کرنے میں(منفّث کے طور پر) استعمال ہوتا ہے ۔.
terebinth
جنوبی یورپ کا ایک چھوٹا درخت جس کا گوند یا بیروزہ پہلے تارپین کی جگہ استعمال ہوتا تھا Pistacia terebinthus۔.
تِیر بَنْدی
چھت کی کڑیوں کے چشموں کے درمیان کی تخته بندی یعنی دو کڑیوں کا درمیانی فا صله رکھنے کو ان کے بیچ میں جڑا ہوا تخته جو دیوار کے آثا ر پر سا منے کے رخ د کھائی دیتا ہے
تیرے بَینگن میری چھاچھ
تمہارا بینگن اور میرا مَٹّھا برابر ہے، جب کوئی اپنی عام سی چیز دے کر کسی کی مہنگی چیز لینا چاہے تو طنزاََ ایسا کہتے ہیں
تار بَنْد چاشْنی
کھان٘ڈ یا قند کا گاڑھا پکایا ہوا قوام جس کی بون٘د میں باریک تاربنے اور جو ٹھنڈا ہو کر جم جائے
تورَہ بَنْدی
۱. تقریبات کے موقع پر گھر گھر تورہ تقسیم کرنے کی رسم، تورے بھیجنے کی تقریب، وہ تقریب جس میں تورہ تقسیم ہو.
توری بنت بنت بن جائی، تو ہری سے لگا رہو بھائی
خدا سے دھیان لگائے رکھ آہستہ آہستہ تیرے دن پھر جائیں گے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (turban)
turban
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔