تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tuft" کے متعقلہ نتائج
tuft کے لیے اردو الفاظ
tuft کے اردو معانی
- گُچّھا
- کَلْغی
- پُھنْدْنا
tuft के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- गुच्छा
- कलग़ी
- फुँदना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تافْتاں
تنور میں پکی ہوئی موٹے کناروں کی گول اور بہت ملایم خمیری روٹی ، جس میں میدے کے ساتھ خمیر اور تھوڑا روغن بھی ملا دیا جاتا ہے ۔
تَفْت
ڈالی ، میووں کی ڈالی ؛ ایک پیالہ جو میوہ جات اور پھول رکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے، میووں کی ٹوکری ، بطور دوا استعمال ہونے والی ایک گھاس اور اس کی جڑ.
تافْتانی
تافتاں (رک) سے منسوب، تافتاں کی طرح نرم و گداز، تنور میں پکی ہوئی موٹے کناروں کی گول اور بہت ملایم خمیری روٹی جس میں میدے کے ساتھ خمیر اور تھوڑا روغن بھی ملا دیا جاتا ہے
عَطُوفَتی
مہربانی اور شفقت والا ، مشفقانہ برتاؤ کرنے والا ؛ (نفسیات) جذبات کو دبا کر جذباتی تموّجات کو اخراج کے فطری راستوں سے دوسری طرف مائل کرنے والا.
طَیفی تَجْزِیہ
روشنی کے رن٘گوں کا تجزیہ جو نہ صرف کسی شے کے خفیف سے خفیف شائبہ کا پتہ چلاتا ہے بلکہ نئے عنصر بھی دریافت کرتا ہے مثلاً سیسیم، گیلیم وغیرہ دھاتیں اسی طرح دریافت ہوئیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tuft)
tuft
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔