تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"troat" کے متعقلہ نتائج
troat کے لیے اردو الفاظ
troat کے اردو معانی
فعل
- جفتی کے واسطے ہرنی کا بولنا
troat के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- जुफ़्ती के वास्ते हिरनी का बोलना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹَراؤُٹ
ایک قسم کی مچھلی جو سرد علاقوں کی جھیلوں دریاؤں اور سمندروں میں پائی جاتی ہے اور جس کا گوشت بہت لذیذ سمجھا جاتا ہے.
تَوْرَیت
صحیفۂ آسمانی جو عبرانی زبان میں حضرت موسیٰ علیہ السلام پر نازل ہوا، اس میں دنیا اور آدم کی تخلیق کا بیان ہے
tarot
( واحد یا ج ) (الف) پانچ رنگوں والے تاشوں سے کھیلا جانے والا تاش کے پتّوں کا ایک کھیل جس میں پانچواں رنگ مستقل ترپ ہوتا ہے (ب) اسی طرح کے شعبدہ بازوں یا قسمت کا حال بتانے والوں کے پتّوں کی گڈی ۔.
تُرت
(فارسی میں بسکون دوم، پریشان، ہندی میں بفتح دوم، جلد، شتاب) (عو)جلد، فوراً، جس دن بال بچہ ہو، مجھے تُرَت خبر کرنا
تُرَْت مَجْوری جو پَھڑکاوے، وہ کا کار تُرَت ہو جاوے
جو مزدوری فوراََ ادا کر دے اس کا کام جلد ہوتا ہے
تُرَت بَھلائی وہ نَر پاوے جو دَھن داتا نام لُٹاوے
جو خدا کے نام پر مال خرچ کرے اسے فوراََ خدا اس کی جزا دیتا ہے
تُرَت دام مَہا پُن
مزدوری یا قرض ترت ادا کرنا بڑی خیرات یا ثواب کا کام ہے، جلد خیرات کرنے سے بڑا ثواب ہوتا ہے
تُرَت پُھرَت کی پُڑْیا
کسی کام کے جلدی ہونے کی نیت سے عورتیں تھوڑی سی شکر ایک پڑیا میں بانْدھ کے رکھ دیتی ہیں ، جب وہ کام ہو جاتا ہے تو اْسی شکر پر جناب سیدہ کی نذر دیتی ہیں اور یہ شکر وہی عورتیں کھاتی ہیں جو صحنک کھاتی ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (troat)
troat
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔