تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"trainer" کے متعقلہ نتائج
trainer کے لیے اردو الفاظ
trainer کے اردو معانی
اسم
- تَربیت کار
- تَربیت دینے والا
- سُدھانے والا
trainer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तरबियत कार
- तरबियत देने वाला
- सुधाने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ternary form
موسیقی: ایک دُھن جس میں پہلا موضوعی قطعہ ایک درمیانی قطعے کے بعد موافق کلید میں دہرایا جاتا ہے ۔.
تَرینَدا
أ(ھ) مذکر۔ جونک جو چھوٹی مچھلی کے شکار کے واسطے کانٹے میں لگادیتے ہیں یہ جونک پانی کی سطح پر رہتی ہے۔
تَرِنْدا
بان٘س کا تکڑا یا کارک یا پر جو مچھلی کے شکار کی ڈور میں بندھا ہوتا ہے ، توان٘دا ، ترون٘دا ، ترونا بمعنی تیرتی ہوئ چیز
تَرَنْدام
کسی قدر موٹے تاروں کی چکنی اور صاف قسم کی کلپ دار ململ اب اس لفظ کی جگہ شمالی ہند میں اس قسم کے یا اس سے ملنے جلنے کپڑے کے لیے تن زیب نین سکھ وغیرہ کے الفاظ بولے جاتے ہیں
تِرَوندا
بیڑا، چوگھڑا، رہنما مینار، روشن مینار، اکاس دیا، ایک آلہ، جس سے تیرتے ہیں، پیراک پیپا، پیپا، جو جہازوں کو رستہ بتانے یا چٹانوں سے خبردار کرنے کے لئے سمندر میں کسی معین مقام پر ہر وقت تیرتا رہتا ہے، تیرتی ہوئی چیز، مچھل پکڑنے کی ڈور میں بن٘دھا ہوا بان٘س وغیرہ کا ٹکڑا، جو پانی پر تیرتا رہتا ہے، جس کے ڈوبنے پر مچھلی پھنسن٘ے کا پتہ چلتا ہے، مچھلی کے جسم کا پھولا ہوا حصہ، جس کے سہارے مچھلی تیرتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (trainer)
trainer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔