تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"torus" کے متعقلہ نتائج
torus کے لیے اردو الفاظ
torus کے اردو معانی
اسم
- نیم مدور حاشیہ
- پھول کی کرسی
- ہلالی گولا
- نیم مدوّر حاشیہ
- {نباتیات } طبق
- پیندی
- پھول کی پیندی
torus के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नियम मुदव्वर हाशिया
- फूल की कुर्सी
- हिलाली गोला
- नियम मदो्वर हाशिया
- {नबातीयात } तबक़
- पीनदी
- फूल की पीनदी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَرْشِیح
عطاری، دوا سازی: حل پذیر مادوں کو تخلیص کرنے کا عمل جو ایک مائع محلل کو سفوف شدہ مادہ کے مسام دار ستون میں سے تقطیر کرنے سے انجام دیا جاتا ہے
طَرائِیث
ایک روئیدگی جو انگلی کے برابر موٹی مگر طول میں اس سے بڑی ہوتی ہے رنگ سرخ و سفید ہوتا ہے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ جیسے پتَے کو لپیٹ لیا ہو چنوں کے کھیت یا کسی درخت کے سایے میں اُگتی ہے اسکے طبَی فوائد یہ ہیں کہ دستوں کو بند کرتی ہے سوزشِ خون کو نافع ہے سرخ رنگ کی قسم کا مزہ شیریں ہوتا ہے اور اِسے کھاتے بھی ہیں .
تَڑَس
لگڑ بگڑ ، چرخ ، ایک درندہ جو کتے سے بڑا ہوتا ہے اور اس کے بدن پر دھاریاں ہوتی ہیں ، لاط : Hyaenidae
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (torus)
torus
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔