تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tootle" کے متعقلہ نتائج
tootle کے لیے اردو الفاظ
tootle کے اردو معانی
فعل
- بجانا ، نرم آواز میں : آہستہ آہستہ بجانا
- بار بار بجانا
tootle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- बजाना , नरम आवाज़ में : आहिस्ता आहिस्ता बजाना
- बार बार बजाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
توتْلا
تتلانے والا، جو حروف کا صحیح تلفظ ادا نہ کر سکتا ہو (بچپنے کی وجہ سے یا بیماری کے سبب)، جس میں توتلا پن پایا جائے، تتلانے سے متعلق
تِتْلی
ایک قسم کا پر دار کیڑا جس کے پروں پر طرح طرح کے رن٘گوں کے نقش و نگار ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے اس کے پَر نہایت خوب صورت ہوتے ہیں جسے تتری اور تیتری بھی کہتے ہیں
تَتالا
(موسیقی) وہ راگ جو تین پلٹ سے مرکب ہو ، تین تالوں والا (راگ) ؛ طبلے کی سات مخصوص تالوں میں سے پان٘چویں تال ادھا ، ترہٹ ، تروٹ.
تُتْلانا
لکنت کرنا، صاف نہ بولنا، ٹوٹے پھوٹے لفظوں میں بولنا، بولنے میں لفظ کا منہ سے رک رک کر یا غیر واضح ہونا، لفظوں کا ادھورا یا غیر واضح تلفظ کرنا، رک رک کر بولنا، بات کرنے میں حروف کا اُن کے مخارج کے موافق ادا نہ ہونا اور کچھ سے کچھ نکلنا
جُوْرُو ٹََٹُولے گَٹْھڑی اور ماں ٹَٹُولےاَنْتْڑی
جوروؤوں کو محبت چار پیسوں کی ہوتی ہے اور ماں کو خلقی مامتا ہوتی ہے، ماں کو بیٹے کی خوراک وغیرہ کا خیال رہتا ہے اور بیوی کو روپئے پیسے کا، جورو کی محبت غرض سے ہوتی ہے اور ماں کی بے غرض
جُوْرُو ٹَٹُولے پھِیْٹ اوَر مَاں ٹَٹُوْلے پِیْٹ
جوروؤوں کو محبت چار پیسوں کی ہوتی ہے اور ماں کو خلقی مامتا ہوتی ہے، ماں کو بیٹے کی خوراک وغیرہ کا خیال رہتا ہے اور بیوی کو روپئے پیسے کا، جورو کی محبت غرض سے ہوتی ہے اور ماں کی بے غرض
نِمفالی تِتلی
(حشریات) وہ تتلی جو تتلیوں کے اُس بڑے خاندان سے تعلق رکھتی ہے جس کے اگلے پیر مڑے ہوئے ہوتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tootle)
tootle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔