تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tooth" کے متعقلہ نتائج
tooth کے لیے اردو الفاظ
tooth کے اردو معانی
- دانت
tooth के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दाँत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تُتھ اَنْجَن
تتھ سے مرکب ایک قسم کے سرمے کی شکل میں سفوف جو انجن کے نام سے مشہور ہت آن٘کھوں کے امراض بالخصوص جالے کا تیر بہدف علاج ہے .
تُتھ
درمہ ، کحل ، چشم شوبد ، نیلا توتیا (نیلا تھوتھا) (گندھک کے تیزاب سے مرکب) ایک قسم کا سفوف جو امراض چشم میں مفید پوتا ہے ، لاط : Blue vitriol Amomum zanrhorriza
ٹاٹھ بَدَلنا
۔۱۔نیا انداز بدلنا۔ طرز بدلنا۔ ۲۔نیا لباس پہننا۔ ۳۔دوسرے انداز سے کھڑا ہونا۔ پیترا بدلنا۔ ع ۴۔ نئی طرز سے آرائش کرنا۔
ٹاٹھ کرنا
مستی میں کبوتروں کا پَر مارنا لڑائی کے وقت مُرغ کا تن کر چلنا تیّاری کرنا آراستگی کرنا آرائش کرنا
تَطْہِیر ذات
(تصوف) اپنی ذات کو ظاہری اور باطنی نجاستوں کی آلودگی اور خودی سے پاک رکھنا اس طرح پر کہ اوس میں اپنی ذات کے موجود ہونے کا شائبہ بھی نہ رہے اور ذات حق میں فانی ہوجائے.
تو تھا ہی دِیوانَہ اُس پَر آئی بَہار
آوارہ کے لیے آوارگی کے مزید سامان بھی مہیا ہو گئے ، شوقین کے لیے حسب مرضی معرکات و اسباب فراہم ہوگئے ، خرابی میں اور خرابی پڑی.
ٹِٹِہْری
پانی کے کنارے رہنے والا ایک پرندہ جس کا سر لال، گردن سفید، پر چتکبرا، پیٹھ خیرے رنگ کی، دءم ملع جلے رنگ کی اور چونچ کالی ھوتی ہے، اس کی بولی کڑوی ہوتی ہے اور سننے میں ٹیں ٹیں جان پڑتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tooth)
tooth
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔