تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tonic" کے متعقلہ نتائج
tonic کے لیے اردو الفاظ
tonic کے اردو معانی
اسم
- طاقت بخش دوا
- پشٹائی
صفت
- آواز سے متعلق
- سروں کا
- سروں سے متعلق
- طاقت بخش
- مقوی
- پشٹ
- {طب} قوت بخش
- مقوی
- جو نظامِ جسمانی کو قوت دینے کے لیے ہو
- جیسے دوا
tonic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ताक़त बख़श दवा
- पशटाई
विशेषण
- आवाज़ से मुताल्लिक़
- सुरों का
- सुरों से मुताल्लिक़
- ताक़त बख़श
- मुक़व्वी
- पुष्ट
- {तिब्ब} क़ुव्वतबख़श
- मुक़व्वी
- जो निज़ाम-ए-जिस्मानी को क़ुव्वत देने के लिए हो
- जैसे दवा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹانچْڑا
اکھڑ، کج طبع، بدخو؛ شوخ و تستاخ، اپنا مطلب نکالنے کے لئے ہر طرف گھومنے اور پھرنے والا ؛ ضدی ، خود سر، تکلیف دہ، دھوکے فریب سے حاصل کرنے والا .
ٹُنْچ لَڑانا
تھوڑی سی پون٘جی سے کوئی کام یا جوا شروع کرنا ، آہستہ آہستہ جیتنا ؛ دوسروں کے معاملے یا جوئے میں اپنا بھی تھوڑاسا ، روپیہ لگا کر شامل ہوجانا ؛ خالی باتیں بنا کر کسی کام میں ساجھی بن جانا
ten commandments
(عموماً the کے بعد) احکام عشرہ، دس احکام جو خدا نے حضرت موسیٰؑ کو کوہ سینا پر دیے(بحوالۂ تورات ، خروج ۲۰:۱۔۱۷).
تان چَکْھنا
(پتن٘گ بازی) پتن٘گ اُڑانے والے سے اڑتی ہوئی پتن٘گ کی ڈور ذرا سی دیر کے لیے لے کر پتن٘گ اُڑانے کا لطف اُٹھانا ، (مجازاً) پتن٘گ کی ڈور پکڑ کر پتن٘گ بازی سے واقف ہونا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tonic)
tonic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔