تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"three" کے متعقلہ نتائج
three کے لیے اردو الفاظ
three کے اردو معانی
- تِین
three के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तीन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تِھری ناٹ تِھری
رائفل جس کی نالی کے دہانے کا قطر اعشاریہ تین صفر تین (۳۰۳ء) انچ کا ہوتا ہے ، چونکہ انگریزی میں تین کے لیے تھری اور صفر کے لیے زیرو یا ناٹ کا لفظ بولا جاتا ہے اس لیے عرف عام میں اس رائفل کو کہتے ہیں.
ٹَھرّا
دیسی اور خراب شراب جو عموماً شیرے کو سڑا کر بنائی جاتی ہے، سستی اور گھٹیا قسم کی شراب جسے عموماً ادنے درجے کے لوگ پیتے ہیں (اسے دارو بھی کہتے ہیں)
تھارُو
ترائی کے علاقے (مشرقی اضلاع) میں بسنے والی ایک قوم یا اس کا کوئی فرد، جو جادو یا شعبدہ بازی کے لئے مشہور ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (three)
three
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔