تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"terete" کے متعقلہ نتائج

terete

حیاتیات: گول ہموار اسطوا نی ۔.

تراتا

محافظ، حفا‎ظت کرنے والا، دھیان رکھنے والا، خیال رکھنے والا

تَراٹا

ایک قسم کا باجا

تَراٹی

جھاڑی

ترتا

तर्जनी उँगली

تِریتا

(ہندو) دوسرا جُگ جس کی مدت بارہ لاکھ چھیانوے ہزار برس تھی ، اس کو چان٘دی کا پہرا کہتے ہیں.

تِریتا کے بِیجوں کو پہنچ گئے

بہت گرے، بہت تنزل ہوا، تریتا کے دور میں پہنچ گئے یعنی بہت ایماندار اور سچے بن گئے

تَرَوٹا

چکی کا نیچے کا پاٹ

trite

گَھٹْیا

تَرُٹی

نہایت تھوڑا وقت یا عرصہ ، لمحہ ، پل ، لحظہ ؛ نقصان ، تباہی ، بربادی ، ٹوٹا (رک) ؛ نیاپن ؛ بھول چوک ، قول شکنی ؛ چھوٹی الائچی ؛ قوم ، نصیحت

تِروٹی

چون٘چ، منقار، مچھلی کا من٘ھ، مچھلی کی ایک قسم، جو میٹھے پانی میں رہتی ہے، نوکیلی تھوتھنی والی مچھلی، لاط : Esox kankila

تیرَہ تیزی

(عو) صفر کے مہینے کے اول تیرہ دن جو منحوس خیال کیئے جاتے ہیں کیونکه عورتوں میں مشہور ہے که ان ہی دنوں میں رسول مقبول صلی اللہ علیہ و سلم بیمار تھے نیز یه پورا مہینه.

تِرَہ تِرَہ پَڑْنا

واویلا مچنا ، ہن٘گامہ کھڑا ہونا ، شور و غوغا ہونے لگنا ، الا ماں کا غل بلند ہونا.

تَرِتَرَہ

کشتی

تارِ تَسْبِیح

تسبیح کا ڈورا .

تارِ تَنویر

روشنی کی کرن

تِیرِ تَظَلُّم

۔(ف) مذکر۔ (کنایۃً) مظلوم کی آہ۔

تَرَہ تَرَہ کَرنا

۔(عو) فریاد کرنا۔ ایسی پیٹک پھیا ڈالی کہ سارا محلّہ ترہ ترہ کرنے لگا۔ دیکھو تراہ تراہ۔

تَراتَر

تربتر، نیز تڑاتڑ

تیراں تیزی

رک : تیرہ تیزی

تیرَہ تِین

گھوڑے کا ناپ یعنی اس کی بلندی جو منحوس خیال کی جاتی ہے.

تِیرَہ تار

سیاہ و تاریک.

تِیرَہ تال

(موسیقی) تیرہ تالوں (تال بمعنی پیتل کی چھوتی کٹوری) کا مجموعه جو اس طرح ہے: دوتال دونوں ہاتھوں کے بند پر اور دو ہاتھوں کے ان٘گوٹھوں پر دو دو اور سینے پر ایک تال بان٘دھتے ہیں.

تارا تاری

باہم تار برقی کے ذریعے پیغام کی ترسیل و وصولی .

تِیرَہ تالی

(موسیقی) وہ عورت جو تالوں پر ایک ہی وقت میں ٹھیک ٹھیک ناچ سکے ؛ تیرہ تالوں کو بخوبی ادا کرنے والی عورت ؛ چا لا ک ، عیا ر ، پرفن ، حرانه.

تِرَہ تِرَہ

رک : تراہ تراہ.

تَڑاتَڑ پَڑنا

لگاتار مارپڑنا

تِراہ تِراہ

۔۱۔پانی کے قحط اور ہر چیز کے قحط کے موقع پر بولتے ہیں۔ ۲۔واویلا۔ فریاد۔ دُہانی۔ (پکارنا۔ کرنا۔ مچانا۔ ہونا کے ساتھ) (توبۃ النصوح) محلّہ نالاں۔ ہمسائے عاجز اِس کو مار اُس کو چھیڑ چاروں طرف اک تراہ تراہ مچ رہی ہے۔

تَراہ تَراہ کَرنا

cry for mercy

تاڑا تاڑ

رک : تڑاتڑ ۔

تَڑا تَڑ

لگاتار مارنے یا گرنے کی آواز، بڑی بڑی بون٘دوں کی آواز جو مسلسل برسنے سے پیدا ہوتی ہے، مسلسل گولیوں کی آواز

تَڑا تَڑ جَواب دینا

بے توقف جواب دینا، بے باکی سے فوراً بول اٹھنا، جلد جلد جواب دینا

تِرْتا پِھرْنا

پانی وغیر کی سطح پر تیرتا رہنا.

کَوّا ٹَر ٹَراتا ہی ہے ، دھان پَکْتے ہی ہَیں

کوّا تلملاتا ہی رہتا ہے مگر دھان پکے بغیر نہیں رہتے ، دشمن کے بُرا چاہنے سے بُرا نہں ہوتا

مُدَّعی مُدَّعا عَلیہ ناؤ میں، شاہد تیرتے جائیں

اپنے حمایتی کی بے قدری کرنے کے موقعے پر بولتے ہیں

پات تَیرْتے ہیں پَتَّھر ڈوبْتے ہیں

معمولی آدمی مزے میں رہتے ہیں، بڑے لوگ تکلیف اٹھاتے ہیں

کانس پَر تَیرْتے ہو

نہایت پر خلاف کام کرتے ہو، ناممکن اور خلافِ قیاس کام کا دعویٰ کرتے ہو.

تِیلِیاں توڑْتا

آزاد ہونے کے لیے پنجرے کو توڑنا ، آزاد ہونے کی کوشش کرنا.

ڈُوبْتا تِرْتا

بمشکل ، دِقّت سے.

ناک پَر سُپاری توڑتی ہیں

بہت تنک مزاج ہیں

terete کے لیے اردو الفاظ

terete

terete کے اردو معانی

صفت

  • حیاتیات: گول ہموار اسطوا نی ۔.

terete के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • हयातयात: गोल हमवार इस्तिवा नी ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (terete)

نام

ای-میل

تبصرہ

terete

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone