تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"telegraph" کے متعقلہ نتائج

telegraph

دور خبر پہنچانے کا آلہ

ٹیلی گِراف

تار برقی کے ذریعے پیغام رسانی کا آلہ جس کے کھٹکے پر ان٘گلیوں کے اشاروں سے حروف و الفاظ پہنچائے اور وصول کیے جاتے ہیں

telegraph office

تار گَھر

telegraph key

تار برقی کلید ، جس کے ذریعے برقی دور کو توڑا او ر جوڑا جاتا ہے ۔.

ٹیلی گِراف آفِس

تار گھر، ٹیلی گراف کا دفتر.

telegraph pole

تار برقی کا کھنبا۔.

ٹیلی گِراف تار

ٹیلی گراف ، رابطے کا تار ، انگ : Telegraph Wire.

telegraph plant

ایک ایشیائی مدارینی علاقے کا پھل دار پودا جس کے پتّے تار برقی کلیدوں کی طرح جھٹکے کے ساتھ جنبش کرتے ہیں ، تار برقی پودا Codariocalyx motorius۔.

ٹیلی گِراف فارْم

محکمۂ تار کا چھاپا ہوا فارم یا کاغذ جس پر تار کی عبارت لکھی جاتی ہے

ٹیلی گِراف ماسْٹر

محکمۂ ٹیلی گراف کا افسر ، تار برقی کا ماہر.

telegraphic

تار برقی سے منسوب

telegraphist

تار برقی پیغام رسانی کرنے والا۔.

ٹیلی گِرافی

تار برقی کا فن یا صفت ، تلغرافی.

ٹیلی گِرافَر

تار برقی کا ماہر ، تار بھیجنے والا ؛ محکمۂ تار کا ملازم ، تار بابو.

ٹیلی گِرافِک

تار کا ، ٹیلی گراف سے متعلق ، تلغرافی ؛ (مجازاً) بے حد مختصر.

تِلغِرافی پَودا

ایک قسم کا پودا جس کے پتوں میں خود بخود تار برقی کی طرح جنبش ہوتی ہے ، تار پودا.

telegraph کے لیے اردو الفاظ

telegraph

telegraph کے اردو معانی

اسم

  • دور خبر پہنچانے کا آلہ
  • دور لیکھ ینتر
  • تلغراف
  • تار نویسی
  • آلہ تار برقی
  • تار کی ترسیل کا نظام

فعل

  • تار کے ذریعے خبر بھیجنا
  • تار دینا

telegraph के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • दूर ख़बर पहुंचाने का आला
  • दूर लेख यंत्र
  • तलग़राफ़
  • तार नवीसी
  • आला तार बर्क़ी
  • तार की तरसील का निज़ाम

क्रिया

  • तार के ज़रीये ख़बर भेजना
  • तार देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

telegraph

دور خبر پہنچانے کا آلہ

ٹیلی گِراف

تار برقی کے ذریعے پیغام رسانی کا آلہ جس کے کھٹکے پر ان٘گلیوں کے اشاروں سے حروف و الفاظ پہنچائے اور وصول کیے جاتے ہیں

telegraph office

تار گَھر

telegraph key

تار برقی کلید ، جس کے ذریعے برقی دور کو توڑا او ر جوڑا جاتا ہے ۔.

ٹیلی گِراف آفِس

تار گھر، ٹیلی گراف کا دفتر.

telegraph pole

تار برقی کا کھنبا۔.

ٹیلی گِراف تار

ٹیلی گراف ، رابطے کا تار ، انگ : Telegraph Wire.

telegraph plant

ایک ایشیائی مدارینی علاقے کا پھل دار پودا جس کے پتّے تار برقی کلیدوں کی طرح جھٹکے کے ساتھ جنبش کرتے ہیں ، تار برقی پودا Codariocalyx motorius۔.

ٹیلی گِراف فارْم

محکمۂ تار کا چھاپا ہوا فارم یا کاغذ جس پر تار کی عبارت لکھی جاتی ہے

ٹیلی گِراف ماسْٹر

محکمۂ ٹیلی گراف کا افسر ، تار برقی کا ماہر.

telegraphic

تار برقی سے منسوب

telegraphist

تار برقی پیغام رسانی کرنے والا۔.

ٹیلی گِرافی

تار برقی کا فن یا صفت ، تلغرافی.

ٹیلی گِرافَر

تار برقی کا ماہر ، تار بھیجنے والا ؛ محکمۂ تار کا ملازم ، تار بابو.

ٹیلی گِرافِک

تار کا ، ٹیلی گراف سے متعلق ، تلغرافی ؛ (مجازاً) بے حد مختصر.

تِلغِرافی پَودا

ایک قسم کا پودا جس کے پتوں میں خود بخود تار برقی کی طرح جنبش ہوتی ہے ، تار پودا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (telegraph)

نام

ای-میل

تبصرہ

telegraph

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone