تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"teahouse" کے متعقلہ نتائج
teahouse کے لیے اردو الفاظ
teahouse کے اردو معانی
- چائے گھر
- چائے خانہ
teahouse के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चाय-घर
- चाय-ख़ाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَحاشی
۔(بفتح اوّل وکسر شین۔ یکسوٗ ہونا)۔ مونث۔ بیزاری ظاہر کرنا۔ کرایہ لینا آپ اپنی شان کے خلاف سمجھتے تھےلہٰذا اس کا ذکر جب کسی موقع پر آیا آپ نے اُس سے تحاشی فرمائی۔
ٹُھسّی
ایک قسم کا گلے کا زیور، جسے جنوبی ہند میں ٹھسی کہتے ہیں، اس میں کڑیاں ہوتی ہیں اور گھن٘گرو لگائے جاتے ہیں(حیدر آباد میں اس زیور کی ایجاد ہوئی) شمالی ہند میں اسے گلو بند کہتے ہیں
ٹُھسا دینا
۔(ھ) متعدّی۔ زیادہ کھلا دینا۔ آج تم نے اتنے آم ٹھُسا دیے کہ دست آنے لگے۔ اصل میں ’ٹھونسا دینا‘ ہے لیکن ابواو اور نون حذف کرکے بولتے ہیں۔
ٹھوسا دِکھانا
ان٘گوٹھا دکھانا ، ٹھین٘گا دکھانا ، انکار کرنا ؛ ضد یا بٹ سے انکار کرنا ، معشوقانہ انداز میں انکار کرنا .
بے تَحاشا
بنا سوچے سمجھے، بے اطمینانی سے، بے اوسان ہو کر، حواس باختہ ہو کر، بغیر از یکسوئی، بے حواس، مضطربانہ، بے تابانہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (teahouse)
teahouse
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔