تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"te deum" کے متعقلہ نتائج

te deum

(الف) ایک مناجات جوان لاطینی الفاظ سے شروع ہوتی ہے : Te Deum laudamus؛ اے خدا ہم تیری ثنا کرتے ہیں (ب) اس کے ساتھ کی موسیقی ۔.

گھوڑے کی دُم بڑھے گی تو اَپنی ہی مَکّھی اُڑائے گا

۔مثل ہر شخص اپنی ترقی سے خود ہی فائدہ اُٹھاتا ہے۔ ہر ایک اپنا ہی بھلا چاہتاہے۔

گھوڑی کی اَگَر دُم بَڑھے گی تو اَپْنی ہی مَکّھیاں اُڑاوے گا

ہرایک کو اپنا مطلب پہلے ملحوظ ہوتا ہے ، ہرشخص اپنی ترقی سے خود فائدہ اُٹھاتا ہے .

اَپْنے دام کھوٹے تو پَرَکھنے والے پَر کیا دوش

اپنی چیز یا اولاد ناقص ہو یا اپنے میں کوئی کمی ہو تو اعتراض کرنے والے کو کیا الزام دیا جائے

تَلوار کے نِیچے دَم تو لینے دو

۔مثل۔ جو دَم بچے وہی غنیمت ہے۔ کہتے ہیں زمانہ سابق میں کسی آدمی کو یہ سزا دی گئی تھی کہ بغل میں سے ایک سنان چبھو کر اس کی گردن میں سے نکالکی گئی۔ وہ تکلیف کے مارے بلک رہا تھا۔ بادشاہ نے اس کی سخت تکلیف کی وجہ سے یہ حکم دیا کہ تلوار سے اُس کی گردن اُڑادو تاکہ تکلیف ظاہر سے چھوٹ جائے۔ اُس وقت اس نیم جاں نے عرض کی کہ تلوار کے نیچے مجھے دم لینے دو یعنی مری گدن نہ اُڑائیے۔ اسی تکلیف میں رہنے دیجئے تاکہ جو دم جی لوں اور دُنیا کی ہوا کھالوں وہیس ہی۔

گانٹھ میں دام تو سَب کَریں سَلام

پیسہ پاس ہو تو سب عزت کرتے ہیں

زَخمی دُشمَنوں میں دَم لے تو مَرے نَہ لے تو مَرے

ہر صُورت میں تباہی ہے، مفر کی صورت نہیں

مُفت میں نِکلے کام تو کاہے کو دیجیے دام

جو چیز مفت ملتی ہو اس پر روپیہ نہیں خرچ کرنا چاہیے

دَم ہے تو کیا غَم ہے

زندگی ہے تو کوئی پروا نہیں، زندگی ہو تو مشکلات پر قابو پایا جا سکتا ہے، جان ہے تو جہان ہے

مُورَکھ کو مَت سونپ تُو چَتُرائی کا کام، گدھا بِکَت مِلتے نہیں بدھ گھوڑے کے دام

بے وقوف کے سپرد عقل کا کام نہیں کرنا چاہیے، گدھے کی قیمت بڑے گھوڑے کے برابر نہیں ملتی

میں تو بن داموں غلام ہوں

میں تو آپ کا مفت کا غلام ہوں میں تو فرمانبردار ہوں

کُتّا بھی بَیٹْھتا ہے تو دُم ہلا کَر بَیٹْھتا ہے

آدمی جہاں رہے وہ مقام صاف رکھنا چاہیے

جو گَدھے جِیتیں سَنگْرام، تو کاہے کو تازی خَرچیں دام

اگر مشکل کام آسانی سے ہوجائے تو لوگ اس قدر خرچ اور تکلیف کیوں برداشت کریں

خَنْجَر تَلے تَک دَم لِیا تو پِھر کیا

مصیبتوں میں تھوڑا سا آرام ملا تو کون سی بڑی بات ہے

te deum کے لیے اردو الفاظ

te deum

te deum کے اردو معانی

اسم

  • (الف) ایک مناجات جوان لاطینی الفاظ سے شروع ہوتی ہے : Te Deum laudamus؛ اے خدا ہم تیری ثنا کرتے ہیں (ب) اس کے ساتھ کی موسیقی ۔.
  • شکر کا کلمہ ۔.

te deum के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (अलिफ़) एक मुनाजात जवान लातीनी अलफ़ाज़ से शुरू होती है : Te Deum laudamus; ऐ ख़ुदा हम तेरी सना करते हैं (ब) इस के साथ की मूसीक़ी ।
  • शुक्र का कलिमा ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

te deum

(الف) ایک مناجات جوان لاطینی الفاظ سے شروع ہوتی ہے : Te Deum laudamus؛ اے خدا ہم تیری ثنا کرتے ہیں (ب) اس کے ساتھ کی موسیقی ۔.

گھوڑے کی دُم بڑھے گی تو اَپنی ہی مَکّھی اُڑائے گا

۔مثل ہر شخص اپنی ترقی سے خود ہی فائدہ اُٹھاتا ہے۔ ہر ایک اپنا ہی بھلا چاہتاہے۔

گھوڑی کی اَگَر دُم بَڑھے گی تو اَپْنی ہی مَکّھیاں اُڑاوے گا

ہرایک کو اپنا مطلب پہلے ملحوظ ہوتا ہے ، ہرشخص اپنی ترقی سے خود فائدہ اُٹھاتا ہے .

اَپْنے دام کھوٹے تو پَرَکھنے والے پَر کیا دوش

اپنی چیز یا اولاد ناقص ہو یا اپنے میں کوئی کمی ہو تو اعتراض کرنے والے کو کیا الزام دیا جائے

تَلوار کے نِیچے دَم تو لینے دو

۔مثل۔ جو دَم بچے وہی غنیمت ہے۔ کہتے ہیں زمانہ سابق میں کسی آدمی کو یہ سزا دی گئی تھی کہ بغل میں سے ایک سنان چبھو کر اس کی گردن میں سے نکالکی گئی۔ وہ تکلیف کے مارے بلک رہا تھا۔ بادشاہ نے اس کی سخت تکلیف کی وجہ سے یہ حکم دیا کہ تلوار سے اُس کی گردن اُڑادو تاکہ تکلیف ظاہر سے چھوٹ جائے۔ اُس وقت اس نیم جاں نے عرض کی کہ تلوار کے نیچے مجھے دم لینے دو یعنی مری گدن نہ اُڑائیے۔ اسی تکلیف میں رہنے دیجئے تاکہ جو دم جی لوں اور دُنیا کی ہوا کھالوں وہیس ہی۔

گانٹھ میں دام تو سَب کَریں سَلام

پیسہ پاس ہو تو سب عزت کرتے ہیں

زَخمی دُشمَنوں میں دَم لے تو مَرے نَہ لے تو مَرے

ہر صُورت میں تباہی ہے، مفر کی صورت نہیں

مُفت میں نِکلے کام تو کاہے کو دیجیے دام

جو چیز مفت ملتی ہو اس پر روپیہ نہیں خرچ کرنا چاہیے

دَم ہے تو کیا غَم ہے

زندگی ہے تو کوئی پروا نہیں، زندگی ہو تو مشکلات پر قابو پایا جا سکتا ہے، جان ہے تو جہان ہے

مُورَکھ کو مَت سونپ تُو چَتُرائی کا کام، گدھا بِکَت مِلتے نہیں بدھ گھوڑے کے دام

بے وقوف کے سپرد عقل کا کام نہیں کرنا چاہیے، گدھے کی قیمت بڑے گھوڑے کے برابر نہیں ملتی

میں تو بن داموں غلام ہوں

میں تو آپ کا مفت کا غلام ہوں میں تو فرمانبردار ہوں

کُتّا بھی بَیٹْھتا ہے تو دُم ہلا کَر بَیٹْھتا ہے

آدمی جہاں رہے وہ مقام صاف رکھنا چاہیے

جو گَدھے جِیتیں سَنگْرام، تو کاہے کو تازی خَرچیں دام

اگر مشکل کام آسانی سے ہوجائے تو لوگ اس قدر خرچ اور تکلیف کیوں برداشت کریں

خَنْجَر تَلے تَک دَم لِیا تو پِھر کیا

مصیبتوں میں تھوڑا سا آرام ملا تو کون سی بڑی بات ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (te deum)

نام

ای-میل

تبصرہ

te deum

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone