tax کے لیے اردو الفاظ
tax کے اردو معانی
مَحْصُول لگانا
مَلامَت لگانا
تَہْمَت لگانا
باج
ڈَن٘ڈ
فوطَہ
مَحْصُول
tax के उर्दू अर्थ
महसूल लगाना
मलामत लगाना
तोहमत लगाना
बाज
डंड
फ़ोता
महसूल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آرْزُو بَڑھانا تمنا اور اشتیاق میں اضافہ كرنا، اشتعالک دینا
آرْزُو دَھرنا تمنا كرنا، چاہنا، آرزو مند ہونا۔
آرزو عیب ہے کسی چیز کی خواہش کرنا ایک انسانی کمزوی ہے
آرْزُو بَھرا جس مرنے والے سے بہت سے ارمان وابستہ ہوں
آرْزُو مِلْنا دلی خواہش یا تمنا كا حسب مراد حاصل ہونا
آرْزُو مَرنْا آرزو مٹنا، امید ختم ہوجانا، آسرا ٹوٹ جانا
آرْزُو مِٹْنا یاس ہونا، تمنا كا باقی نہ رہنا۔
آرْزُو عَیب نَہیں كسی شے كی خواہش كرنے میں كوئی حرج نہیں، كسی شے كا شائق اور متمنی ہونا كوئی برائی كی بات نہیں
آرْزُو بَھرنا تمنا پوری ہونا، حسرت نكلنا۔
آرزو گاہ (لفظاً) امید كرنے كی جگہ، (مراداً) دنیا
آرْزُو رَہْ جانا ارماں نہ نكلنا، مدعا حاصل نہ ہونا، مراد پوری نہ ہونا
آرْزُو مِٹانا امید كھونا، امید كے خلاف كرنا، شوق كو خاک میں ملانا
آرْزُو دِل كی دِل میں رَہْ جانا ارمان نہ نكلنا، حسرت پوری نہ ہونا، مدعا حاصل نہ ہونا
آرْزُو نِكَلنا آرزو نکلنا جس کا یہ لازم ہے
آرْزُو بَرآنا حسرت نكلنا، مراد پوری ہونا
آرْزُو كو پَہُنْچنا مراد برآنا، امید پوری ہوجانا، جو چاہا اور جس کی توقع کی تھی وہ حاصل ہوجانا، کامیاب ہونا
آرْزُو لے جانا آرزو ساتھ لے جانا، مرتے دم تک ارمان نہ نكلنا، زندگی بھر مراد پوری نہ ہونا
آرْزُو خاک میں مِلْنا آرزو خاک میں ملانا جس كا یہ لازم ہے، امید ٹوٹ جانا، توقع ختم ہوجانا
آرْزُو خاک میں مِلانا مایوس كرنا، امید توڑ دینا، توقع ختم کردینا
آرْزُو گور میں لے جانا آرزو ساتھ لے جانا، مرتے دم تک ارمان نہ نكلنا، زندگی بھر مراد پوری نہ ہونا
آرْزُو مِنَّت كَرنا خوشامد كرنا، خوشامد درآمد كركے كچھ مانگنا
آرْزُو خاک ہونا آرزو خاک میں ملنا، امید ٹوٹ جانا، توقع ختم ہوجانا
آرْزُو پُوری كرنا آرزو بر لانا، امید پوری کردینا، حسرت نکال دینا
آرْزُو ساتھ لے جانا مرتے دم تک ارمان نہ نكلنا، زندگی بھر مراد پوری نہ ہونا
آرْزُو پُوری ہونا امید پوری کردینا، حسرت نکال دینا
آرْزُو كا خُون ہونا مایوسی ہونا، امید اور آسرا ٹوٹ جانا، جس کی تمنا کی تھی وہ نہ ملنا
آرْزُوئے وَصْل ملنے کی آرزو، ملاقات کی خواہش، ملنے کی چاہت
آرزوئے خام وہ آرزو جس کے پورے ہونے کی امید نہ ہو، خیالِ خام، فضول خواہش
آرزوئے ملاقات ملاقات کے سبب، بوجہ ملاقات، محبوبہ سے ملنے کی امید میں
آرزو ہائے دو عالَم desires for the two worlds
آرْزُوئے مُرْدَہ مری ہوئی امید، آرزوئے ناکام، مٹی ہوئی آرزو
آرزوئے وصال ہونا معشوق سے وصل ہونے کی خواہش ہونا
آرْزوئے عُمْرِ جاوِداں desire of the eternal life
آرزوئے عَذابِ جَحِیم wish for the punishment in a large fire in hell
آرْزُوْئے عَالَمِ فَانِی wish for the mortal world
آرْزُو مَنْدِی امیدواری، خواہش، سخت خواہش، ارمان، اشتیاق، امیدواری، تشویش، تعلق، تمنا
آرْزُو مَنْد امید رکھنے والا، تمنا ركھنے والا، حسرت كرنے والا، خواہش مند، منت دار
عَارْضِی غیر مستقل، چند روزہ، وقتی، اتفاقیہ
آراضِی رک : اراضی (مع تختی الفاظ)
اَراضی قطعۂ زمین، پلاٹ، ( بیشتر) وہ زمین جس میں کاشت کی جانے، زرعی زمین، دیہی جائداد، کھیت
Tags for tax
English meaning of tax , tax meaning in english, tax translation and definition in English.
tax का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔