عذاب نازل کرنا ، آفت میں مبتلا کرنا . مصبیت میں بھسنانا .
غَضَب ڈھانا
آفت برپا کرنا، بہت ظلم وستم کرنا، تباہی مچانا
غَضَب ٹُوٹْنا
مصیبت یا بَلا نازل ہونا ، آفت آنا .
غَضَب رے
(کلمۂ استعجاب) واہ واہ آہا کیا کہنا ہے .
غَضَب کا جاڑا
سخت سردی
غَضَب میں پَڑْتا
قہر کا نشان بننا ، معتوب ہونا .
غَضَبْ آلُوْد آنکھ
غصے سے بھری ہوئی آنکھ
غَضَب دِکْھلانا
(زیادتی ظاہر کرنے کے محل پر) بہت زیادہ دکھانا .
غَضَب ٹُوٹ پَڑْنا
آفت آجانا ، مصیبت نازل ہونا .
غَضَب میں آنا
طیش میں آنا .
غَضَب خُدا کا
اظہار حیرت و استعجاب کے لیے .
غَضَب خیز
فتتہ برپا کرنے والا . آفت انگیز .
غَضَب ہوگیا
بہت برا ہوا
غَضَب میں پَھنسانا
مصبیت میں مبتلا کرنا .
غَضَب میں جان پَڑْنا
کسی آفت یا بَلا میں مبتلا ہونا، جھگڑے میں پھن٘سنا
غَضَبِ خُدا
حیرت اور تعجب ظاہر کرنے کے لئے .
غَضَب بَنی ہے
سخت مصیبت بَنی ہے .
غَضَب میں ڈالْنا
مصبیت میں مبتلا کرنا ، آفت میں پھنسانا .
غَضَب نازِل کَرنا
کسی پر کوئی مصیبت بھیجنا، آفت بھیجنا
غَضَب میں بَھرْنا
سخت ناراض ہونا ، بہت زیادہ خفا ہونا .
غَضَب نازِل ہونا
خفگی ہونا ، عتاب ہونا ، برہم ہونا ، مشتعل ہونا .
غَضَب کِیا ہے
عجیب کام کیا ہے ، کمال کیا ہے .
غَضَب کا حَسِین
بے حد خوبصورت
غَضَب کا سامْنا
آفت کا مقابلہ .
غَضَب کا دِیدَہ ہونا
بہت ہے شرم اور ڈھیٹ ہونا .
غَضَب میں جان ہونا
مصیبت میں ہونا ، عذاب میں جان ہونا .
غَضَب میں گِرِفْتار ہونا
جھگڑے میں پھن٘سنا ، مصیبت میں مبتلا ہونا .
غَضَب کِی نِگاہ رَکھنا
بہت اچھا جانچنا، پرکھنے کا بے حد مادہ ہونا
غَضَب خُدا کا نازِل ہونا
خدا کا قہر اترنا، سخت مصیبت آنا
غَضَب طارِی ہونا
سخت غصہ آنا
غَضَبِ اِلٰہی
خدا کا قہر، عتابِ الہی
غَضَب کی بات ہے
حیرت اور تعجب کی بات ہے ؛ نا انصافی ہے ، زیادتی ہے .
غَضَب کا بَنا ہُوا
آفت کا پرکالہ ، بڑا شریر .
غاضِب
غصّہ کرنے والا، غضب ناک
غَضَب کا بُجھا ہُوا
لاجواب ، حیرت انگیز .
غَضَب میں آجانا
آفت میں مبتلا ہونا
غَضَبِیَّہ
غضب (رک) سے منسوب ، غصّے سے متعلق ، غصّے والا .
غَضَبان
बहुत अधिक प्रकुपित, बहुत गृजबनाक, वे पत्थर जो 'मिजनीक़' से दुर्ग पर फेंके जायें।
غَضَبْناکی
خفگی، غصّہ، برہمی
غَضَبی باندی
وہ لونڈی جو زیِر عتاب ہو
غَضَبْناک
غصے میں بھرا ہوا، طیش میں آیا ہوا، بہت برھم، نہایت خفا، برافروختہ
غَضَبِی خانہ
غصہ، غضب، قہر، عتاب
غَضَبی آنا
عتاب نازل ہونا ، آفت آنا .
Tags for tax
English meaning of tax , tax meaning in english, tax translation and definition in English.
tax का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi
ریختہ ڈکشنری کا تعاون کیجیے- اردو کو فروغ دینے کے لیے عطیہ کیجیے
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔