تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tart" کے متعقلہ نتائج
tart کے لیے اردو الفاظ
tart کے اردو معانی
- کھتا
- تَیز
- تُرْش
tart के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- खत्ता
- तेज़
- तुर्श
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
tartarus
( یونانی صنمیات ) ایک زیرِ زمین عقوبت گاہ جہاں ٹائٹنوں (Titans) کو سزا کے طور پر قید رکھا گیا تھا۔.
تَرتَراتا
۔(ھ۔ تراترنا۔ گھی بہت زیادہ ہونا۔) صفتِ مذکر۔ گھی میں ڈوبا ہوا چَرب۔ اُس کھانے کی نسبت کہتے ہیں جس سے گھی ٹپکتا ہو۔
tartan
رنگین چار خانے کا اونی جامہ خصوصاً پلیٹوں دار جیسا کہ اسکاچستان کے پہاڑی علاقے کے لوگ پہنتے ہیں اور ہر قبیلے کا ڈیزائن الگ ہوتا ہے ۔.
tartaric acid
کچے انگوروں میں پایا جانے والا کاربو کسائلی ترشہ جو خمیر اٹھانے کے لیے سوڈے میں استعمال ہوتا ہے ؛ طر طیری ترشہ ۔.
tartrazine
کیمیا: ایک شوخ چمکیلا زرد رنگ کا مادّہ جو کھانوں ، دواؤں اور آرائش کے سامان میں استعمال ہوتا ہے ۔.
tartar emetic
پوٹاسیم ، سرمے اور ٹارٹریٹ کا ایک زہریلا مرکب طر طر جو پہلے مُقی کے طور پر ( قے لانے کے لیے) دیا جاتا تھا، اب جانوروں کے نخز حوینی امراض کے علاج اور رنگ سازی میں رنگوں کو پختہ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ، طر طیرمقی ۔.
تَرْتِیبِ حُرُوفِ تَہَجّی
حروف تہجی کا سلسلہ ، الف ہے تے کے قاعدے پر درجے وار ، حروف تہجی کی مروج و مقرر توتیب کے مطابق.
ٹارْٹَن
ایک قسم کا اونی کپڑا جس پر بڑے بڑے رنگ دار خانے یا دھاریاں بنی ہوتی ہیں اور ہر قبیلے کا نمونہ جدا ہوتا ہے، یہ اسکاٹ لینڈ کی ایجاد ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tart)
tart
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔