تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tapir" کے متعقلہ نتائج
tapir کے لیے اردو الفاظ
tapir کے اردو معانی
اسم
- جنس Tapirus کا ایک سُم دار شب گشت سبزی خور جو وسطی اور جنوبی امریکا میں پایا جاتا ہے، اس کی تھو تھنی چھوٹی نکیلی اور نرم ہوتی ہے۔.
tapir के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जिन्स Tapirus का एक सुमदार शब गशत सब्ज़ी ख़ौर जो वसती और जुनूबी अमरीका में पाया जाता है, इस की थूथनी छोटी नुकीली और नरम होती है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
tapir
جنس Tapirus کا ایک سُم دار شب گشت سبزی خور جو وسطی اور جنوبی امریکا میں پایا جاتا ہے، اس کی تھو تھنی چھوٹی نکیلی اور نرم ہوتی ہے۔.
ٹیپ ریکارْڈ
وہ مشین جس سے آواز خاص طور سے تیار کئے ہوئے فیتوں کے ذریعے محفوظ کر لی جاتی ہے اور دوبارہ سنی جاسکتی ہے
ٹیپ ریکارْڈَر
وہ مشین جس سے آواز خاص طورپر تیار کئے ہوئے فیتوں کے ذریعے محفوظ کرلی جاتی ہے اور دو بارہ سنی جاسکتی ہے.
تَپِ دِق
دق کے مرض کا بخار، (ٹی بی) جو اعضائے رئیسہ میں حرارت سرایت کر جانے کے سبب بدن کی رطوبت کو سکھا دیتا ہے
ٹِپارا
تاج کی شکل کی ایک ٹوپی، جس میں کافی کی طرح تین شاخیں (نوکیں) نکلی ہوتی ہیں، ایک سر پر، دو بغل میں، یعنی اطراف میں
تَپْڑا
تین مہینے کی بیل کے پان جن میں کچھا اور ہریالا پن باقی ہو کھانے میں بدمزہ اور جلد گل جانے والا ہوتا ہے اس کو کچا نواڑی بھی کہتے ہیں
تِپڑا
कमख्वाब बुनने वालों के करघे की वह लकड़ी जिसमें तागा लपेटा रहता है और जो दोनों बैसरों के बीच में होती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tapir)
tapir
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔