تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tabernacle" کے متعقلہ نتائج

tabernacle

تواریخ: ایک چھوٹی چھولداری جو یہود اپنی جلا وطنی کے زمانے میں تا بوت العہد (عہد نامۂ عتیق کے صندوق) کی حفاظت کے لیے بناتے تھے۔.

tabernacled

خیمہ

tabernacle کے لیے اردو الفاظ

tabernacle

ˈtæb.əˌnæk.əl

tabernacle کے اردو معانی

اسم

  • تواریخ: ایک چھوٹی چھولداری جو یہود اپنی جلا وطنی کے زمانے میں تا بوت العہد (عہد نامۂ عتیق کے صندوق) کی حفاظت کے لیے بناتے تھے۔.
  • کلیسا: قربانی اور عشائے ربانی کے تبرکات کو رکھنے کا گوشہ یا صندوق وغیرہ۔.
  • پاپائے روم سے منحرف عیسائی فرقوں کی عبادت گاہ۔.
  • بائیبل: عارضی کچی تعمیر یا جھو نپڑی، ٹھاٹر وغیرہ جسے اٹھا کر دوسری جگہ نصب کیاجاسکے۔.
  • جہاز رانی: ٹوٹواں یا خول دار مستول جسے نیچا یا چھوٹا کر کے پل کے نیچے سے گزار اجا سکے۔.

tabernacle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तवारीख़: एक छोटी छौलदारी जो यहूद अपनी जला वतनी के ज़माने में ताबूत अलाद (अह्द नामा-ए-अतीक़ के संदूक़) की हिफ़ाज़त के लिए बनाते थे।
  • किलीसा: क़ुर्बानी और अशाए रब्बानी के तबर्रुकात को रखने का गोशा या संदूक़ वग़ैरा।
  • पापाए रुम से मुनहरिफ़ ईसाई फ़िरक़ों की इबादतगाह
  • बाईबिल: आरिज़ी कच्ची तामीर या झोंपड़ी, ठाटर वग़ैरा जिसे उठा कर दूसरी जगह नसब किया जा सके।
  • जहाज़रानी: टोटवां या ख़ौलदार मस्तूल जिसे नीचा या छोटा कर के पुल के नीचे से गुज़ार अजा सके।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

tabernacle

تواریخ: ایک چھوٹی چھولداری جو یہود اپنی جلا وطنی کے زمانے میں تا بوت العہد (عہد نامۂ عتیق کے صندوق) کی حفاظت کے لیے بناتے تھے۔.

tabernacled

خیمہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tabernacle)

نام

ای-میل

تبصرہ

tabernacle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone