تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"synthesis" کے متعقلہ نتائج
synthesis کے لیے اردو الفاظ
synthesis کے اردو معانی
اسم
- ترکیب، تالیف، متفرق اجزا کا امتزاج یا ان سے پیدا ہونے والا نظریہ یا نظام فکر۔.
- کیمیا: بنیادی اجز ا سے مصنوعی طور پر ترکیب دیے جانے والے مرکبات ( پودوں وغیرہ سے اخذ کردہ مواد کی ضد).
- قواعد: (الف) مرکب یا مشتق الفاظ بنانے کا عمل (ب) کسی زبان کا (تالیفی کے مقابل) صرفی رجحان۔.
- عمل جراحی میں مختلف اجزا کی پیوندکاری۔.
synthesis के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तरकीब, तालीफ़, मुतफ़र्रिक़ अजज़ा का इमतिज़ाज या उन से पैदा होने वाला नज़रिया या निज़ाम फ़िक्र।
- कीमिया: बुनियादी अजज़ा से मस्नूई तौर पर तरकीब दिए जाने वाले मुरक्कबात ( पौदों वग़ैरा से अख़ज़ करदा मवाद की ज़िद)
- क़वाइद: (अलिफ़) मुरक्कब या मुश्तक़ अलफ़ाज़ बनाने का अमल (ब) किसी ज़बान का (तालीफ़ी के मुक़ाबिल) सरफी रुजहान।
- अमल जर्राही में मुख़्तलिफ़ अजज़ा की पैवन्दकारी।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (synthesis)
synthesis
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔