تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"syne" کے متعقلہ نتائج
syne کے لیے اردو الفاظ
syne کے اردو معانی
- اسکاچ کا ہم معنی۔.
syne के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- स्काच का हम मानी।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
synecdoche
مجاز مرسل ، جزو کو کل یا کل کو جزو کا نمائندہ قرار دینا (یہاں چہرہ شخص کا اور انگلستان ٹیم کا نمائندہ ہے):
synergy
دو یا زیادہ دواؤں کا باہمی تعامل یا ردّعمل؛ دوسرے عوامل، اداروں وغیرہ کے درمیان ایسا ہی اتحاد عمل یا ہم کاری۔.
synapse
تشریح الاعضا: دو عصبو ں کا اتصال جن کے درمیان خفیف سافصل ہوتا ہے جس سے مہیجات ایک سے دوسرے تک پہنچتے ہیں، معانقۂ عصبی۔.
synaeresis
دو حروف علّت کوملا کرمخلوط حرف علّت بنانے کا عمل، دو حروف علّت کو ایک رکن میں شامل کرنا۔.
synaesthesia
نفسیات: ایک احساس کو اُکسانے سے کسی دوسرے احساس کا پیدا ہونا، کسی ایک حصّۂ جسم میں احساس کے عمل سے کسی دوسرے حصّۂ جسم میں احساس پیدا ہونا جیسے آواز سے کسی شکل کا سامنے آنا۔.
سِیانا کَوّا گُو کھائے یانی بُلْبُل گونْدا کھائے
بعض چالاک و ہوشیار تباہ حال ہوتے ہیں اور بھولے بھالے کامیاب و آسودہ حال یا بعض ہوشیار بے توقیر ہوتے ہیں اور بھولے بھالے صاحبِ عِزَّت .
فِرْدَوسِ آشِیانی
one whose dwelling is in paradise, late, deceased, a respectful phrase for the dead
جَنَّتْ آشْیانِی
وہ جس کی جگہ جَنَّت میں ہو، مرحوم (عموماً بادشاہوں کے لئے استعمال ہوتا ہے، ہمایوں کے مرنے کے بعد یہ خطاب دیا گیا)
پُوت بَھئے سِیانے ، دُکْھ بَھئے پُرانے
بیٹے جوان ہوں تو سب تکلیفیں جاتی رہتی ہیں کیون٘کہ وہ کمانے کے قابل ہوجاتے پیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (syne)
syne
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔