تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"surcharge" کے متعقلہ نتائج
surcharge کے لیے اردو الفاظ
surcharge کے اردو معانی
اسم
- معمول سے زائد ، ضمنی مالی مطالبہ یا ادایگی.
- جھوٹی دستاویزات پیش کرنے پر ٹیکس کے محکمے کی طرف سے عائد کیا جانے والا جرمانہ ۔.
- ڈاک ٹکٹ پر اوپر سے چھپی ہوئی نئی قیمت۔.
- مزید یا اضافی بوجھ۔ -.
- برط سرکاری حساب میں داخل کوئی مد جسے محاسب منظور نہ کریں اور متعلقہ ملازم سے واپس لی جائے ۔.
- حساب میں کوئی فرو گزاشت جس کی تلافی لازمی تھی ۔.
فعل
- زائد مطالبہ وصول کرنا ۔.
- بطور زائد مطالبہ ( کوئی رقم) وصول کرنا۔.
- سرچارج کے طور پر رقم لینا۔.
- (ڈاک ٹکٹ ) پر زائد دام چھاپنا ۔.
- ضرورت سے زیادہ بوجھ ڈالنا ۔.
- گنجائش سے زیادہ بھر دینا۔.
surcharge के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मामूल से ज़ाइद , ज़िमनी माली मुतालिबा या अदाएगी
- झूटी दस्तावेज़ात पेश करने पर टैक्स के महिकमे की तरफ़ से आइद किया जाने वाला जुर्माना ।
- डाक टिकट पर ऊपर से छिपी हुई नई क़ीमत।
- मज़ीद या इज़ाफ़ी बोझ। -
- बरत सरकारी हिसाब में दाख़िल कोई मद जिसे मुहासिब मंज़ूर ना करें और मुताल्लिक़ा मुलाज़िम से वापिस ली जाये ।
- हिसाब में कोई फ़िरौ गज़ाशत जिस की तलाफ़ी लाज़िमी थी ।
क्रिया
- ज़ाइद मुतालिबा वसूल करना ।
- बतौर ज़ाइद मुतालिबा ( कोई रक़म) वसूल करना।
- सरचार्ज के तौर पर रक़म लेना।
- (डाक टिकट ) पर ज़ाइद दाम छापना ।
- ज़रूरत से ज़्यादा बोझ डालना ।
- गुंजाइश से ज़्यादा भर देना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (surcharge)
surcharge
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔