تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sup" کے متعقلہ نتائج
sup کے لیے اردو الفاظ
sup کے اردو معانی
فعل
- سوپ، چائے وغیرہ کی چُسکی لینا۔.
- بول چال: شمالی انگلستان خصوصاً : شراب پینا۔.
- قدیم: (عموماً بعدہ، on, off ) رات کا کھانا کھانا۔.
اسم
- کسی شے کی چسکی، جُرعہ، چھوٹا گھونٹ۔.
sup के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- सोप, चाय वग़ैरा की चुसकी लेना।
- बोल चाल: शुमाली इंग्लिस्तान ख़ुसूसन : शराब पीना।
- क़दीम: (उमूमन बादा, on, off ) रात का खाना खाना।
संज्ञा
- किसी शैय की चुस्की, जुरा, छोटा घूँट।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سُوپ
اناج پھٹکنے اور صاف کرنے کا ظرف جو عام طور سے سرکی یا بان٘س کی تِیلیوں سے بنایا جاتا ہے جس میں پیچھے کی طرف ایک سار اور دائیں ڈھلوان کگر ہوتی ہے ، آگے کا حصّہ پھٹکی ہوئی چیز کا کُوڑا نِکالنے کے لیے کُھلا رہتا ہے ؛ چھاج ، غلہ افشاں ، چاولی .
supply-side
معاشیات: پیداوار بڑھانے کی تد بیر کے طور پر ٹیکسوں میں کمی اور بعض دوسری ترغیبات بطور معاشی حکمت عملی۔.
سُپاری
ایک پھل جو بیری کے برابر اور نہایت سخت ہوتا ہے اسے کتر کر پان کے ساتھ استعمال کرتے ہیں، چھالیا
super bowl
تجارتی نام: مخصوص(امریکی فٹ بال میں) ہر سال نیشنل فٹ بال لیگ اور امریکی فٹ بال کانفرنس کے جیتنے والوں کے درمیان کھیلا جانے والا فیصلہ کن میچ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sup)
sup
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔