تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sundial" کے متعقلہ نتائج
sundial کے لیے اردو الفاظ
sundial کے اردو معانی
اسم
- دھوپ گھڑی ،عموماً پتھر پر جڑی ہوئی کیل یا پترہ جس کے سائے سے وقت معلوم کیا جاتا ہے۔.
sundial के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- धूप घड़ी ,उमूमन पत्थर पर जुड़ी हुई कील या पत्रा जिस के साय से वक़्त मालूम किया जाता है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sand eel
مار ماہی کی طرح کی مچھلی جو خاندان Ammodytidae یا Hypotychidae سے تعلق رکھتی ہے اسے لانس LAUNCE بھی کہتے ہیں ۔.
صَنْدَل رَگَڑْنا
صندل گھسنا، صندل کی لکڑی کو پتھر پر گھسنا، اسے درد سر کے لیے ماتھے پر لگاتے ہیں یا ہندو ٹیکا لگاتے ہیں
صَنْدَل کا چھاپا
صندل کا چھایا یا نشان جو عورتیں تبر کاً طعام نذر کے برتن یا شادی کے گھر کی دیواروں پر نیز منّت پوری ہونے پر مسجد وغیرہ میں لگاتی ہیں.
صَنْدَل کا بُرادَہ
صندل کی لکڑی کو ریتی سے رگڑ کر سفوف بناتے ہیں اسے آگ پر خوشبو دینے کے لیے ڈالتے ہیں.
صَنْدَل کا تیل
صندلِ سفید یا صندلِ سرخ کی لکڑی سے کشید کیا ہوا تیل ، ہلکے زرد رنگ کا کسی قدر گاڑھا ہوتا ہے ، بُو کسی قدر تیز ، ذائقہ چرچرا اور شراب میں حل ہو جاتا ہے ، خارش اور پرانی کھان٘سی کو فائدہ دیتا ہے.
صَنْدَل نِکَلْنا
بزرگانِ دین کے وعقیدت مند عرس کے موقع پر جلوس کی شکل میں مزار تک جاتے ہیں اور چڑھاوے چڑھاتے ہیں جس میں صندل کی لکڑی لگا ہوا پنکھا یا مورچھل اور خوشبویات شامل ہوتی ہیں.
سَندْلا پھیرْنا
معماری: استرکاری کرنے کے بعد سطح کو چکنانے کے لیے باریک چُونے کی پُتائی کر کے گھٹائی کرنا، سندلا کرنا
سَندْلا
(معماری) استرکاری کے اُوپر اور چکنی تہ چڑھانے کو سفیدی میں ملا کر نہایت باریک تیار کیا ہوا چونا، صندل کی مانند باریک پسا ہوا چُونا جس سے من٘بت کاری کا کام بھی بنایا جاتا ہے، سُرخی
sandalwood
(الف) جنس Santalum کے درخت خصوصاً سفید صندل S. Album کی خوشبودار لکڑی، چندن (ب) اس سے تیار کیا جانے والا عطر یا خوشبو ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sundial)
sundial
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔