تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sundew" کے متعقلہ نتائج

sundew

خاندان Droseraceae کا بُھنگے حشرے کھانے والا پودا، خصوصاً جنس Drosera سے تعلق رکھنے والا جس کے بالوں سے قطرے ٹپکتے ہیں۔.

sandwich tern

کلغی دار بحری ابابیل جو دونوں نصف کرّوں میں پائی جاتی ہے ۔.

sandwich course

برط تربیتی کورس جس میں اصولی درس کے بیچ بیچ میں عملی مشقیں یا تجربات ہوں ۔.

sound wave

دباؤ اور پھیلاؤ سے پیدا ہونے والی لہر جو آواز کے ہوا وغیرہ میں سے گزرنے پر پیدا ہوتی ہے، صوتی لہر یا موج صوت۔.

sandwich-man

آگے پیچھے اشتہاری تختے لٹکاکر چلنے والا آدمی یا چلتا پھرتا اشتہار ۔.

sandwich-board

سینڈ وچ تختہ، سینڈ وچ مین پرآگے پیچھے لٹکے ہوئے دو اشتہاری تختوں میں سے کوئی ۔.

سَنْڈاوا

(جنگلات) نکیلی پتّیوں والے درختوں میں سے ایک ، جس کی لکڑی سے خوشبودار تیل نِکلتا ہے نیز پتّے چھال اور لکڑی بھی خوشبو والی ہوتی ہے ، لاط : Cordia Fragrantis Sime

sundown

sandwort

بالو بُوٹی ، جنس Arenaria (گلابی رنگ کا خاندان ) کی نیچی بُوٹی جس میں عموماً سفید پھول لگتے ہیں ۔.

sundowner

بول چال: آسٹر و ن ز آوارہ گرد، بدمعاش، ابتدائً دن چھپے بظاہر روزی کی تلاش میں لیکن دراصل مفت خوری اور شب بسری کی نیت سے آنے والا شخص۔.

sandiver

شیشہ سازی میں برآمد ہونے والا سیال پھین یا کف۔.

ثُنْدُوَہ

مرد کے پستان کا گوشت .

سَیْنڈْوِچ

ڈبل روٹی کے دو ملے ہوئے توس جن کے بیچ میں انڈا، قیمہ یا سبزی وغیرہ رکھ دی گئی ہو

سَنَد وار

سندوں کے التزام کے ساتھ ، سندوں کی ترتیب کے مُطابق.

سُونڈ والا

(عو) ہاتھی ، فیل، خرطوم.

سَنَدِ وِراثَت

किसी के स्थान पर उपस्थित होने या उत्तराधिकारी होने का प्रमाणपत्र।

sundew کے لیے اردو الفاظ

sundew

sundew کے اردو معانی

اسم

  • خاندان Droseraceae کا بُھنگے حشرے کھانے والا پودا، خصوصاً جنس Drosera سے تعلق رکھنے والا جس کے بالوں سے قطرے ٹپکتے ہیں۔.

sundew के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ख़ानदान Droseraceae का भुनगे हशरे खाने वाला पौदा, ख़ुसूसन जिन्स Drosera से ताल्लुक़ रखने वाला जिस के बालों से क़तरे टपकते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

sundew

خاندان Droseraceae کا بُھنگے حشرے کھانے والا پودا، خصوصاً جنس Drosera سے تعلق رکھنے والا جس کے بالوں سے قطرے ٹپکتے ہیں۔.

sandwich tern

کلغی دار بحری ابابیل جو دونوں نصف کرّوں میں پائی جاتی ہے ۔.

sandwich course

برط تربیتی کورس جس میں اصولی درس کے بیچ بیچ میں عملی مشقیں یا تجربات ہوں ۔.

sound wave

دباؤ اور پھیلاؤ سے پیدا ہونے والی لہر جو آواز کے ہوا وغیرہ میں سے گزرنے پر پیدا ہوتی ہے، صوتی لہر یا موج صوت۔.

sandwich-man

آگے پیچھے اشتہاری تختے لٹکاکر چلنے والا آدمی یا چلتا پھرتا اشتہار ۔.

sandwich-board

سینڈ وچ تختہ، سینڈ وچ مین پرآگے پیچھے لٹکے ہوئے دو اشتہاری تختوں میں سے کوئی ۔.

سَنْڈاوا

(جنگلات) نکیلی پتّیوں والے درختوں میں سے ایک ، جس کی لکڑی سے خوشبودار تیل نِکلتا ہے نیز پتّے چھال اور لکڑی بھی خوشبو والی ہوتی ہے ، لاط : Cordia Fragrantis Sime

sundown

sandwort

بالو بُوٹی ، جنس Arenaria (گلابی رنگ کا خاندان ) کی نیچی بُوٹی جس میں عموماً سفید پھول لگتے ہیں ۔.

sundowner

بول چال: آسٹر و ن ز آوارہ گرد، بدمعاش، ابتدائً دن چھپے بظاہر روزی کی تلاش میں لیکن دراصل مفت خوری اور شب بسری کی نیت سے آنے والا شخص۔.

sandiver

شیشہ سازی میں برآمد ہونے والا سیال پھین یا کف۔.

ثُنْدُوَہ

مرد کے پستان کا گوشت .

سَیْنڈْوِچ

ڈبل روٹی کے دو ملے ہوئے توس جن کے بیچ میں انڈا، قیمہ یا سبزی وغیرہ رکھ دی گئی ہو

سَنَد وار

سندوں کے التزام کے ساتھ ، سندوں کی ترتیب کے مُطابق.

سُونڈ والا

(عو) ہاتھی ، فیل، خرطوم.

سَنَدِ وِراثَت

किसी के स्थान पर उपस्थित होने या उत्तराधिकारी होने का प्रमाणपत्र।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sundew)

نام

ای-میل

تبصرہ

sundew

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone