تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sulphur" کے متعقلہ نتائج
sulphur کے لیے اردو الفاظ
sulphur کے اردو معانی
- گندھک
sulphur के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- गन्धक
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sulphur dioxide
ایک بے رنگ، تیز ذائقے اور بو والی زہریلی گیس جو گندھک کے جلانے سے پیدا ہوتی ہے اور خوراک کو محفوظ کرنے کے سلسلے میں استعمال ہوتی ہے، کیمیائی فارمولا: S02 ۔.
sulphuric acid
ایک گاڑھا، چِکنا، بے رنگ، نہایت تُرش تیزابی، گوشت کو جلا دینے والا محترق مادّہ جو مختلف صنعتوں میں استعمال ہوتا ہے، کیمیائی فارمولا: H2S04 ۔.
sulphurate
گندھک کی آمیز ش کرنا، گندھک کی دُھونی دینا یا گندھک سے علاج یا اُڑانے، بے رنگ کرنے کے عمل میں استعمال کرنا۔.
self-fertilization
بعض پودوں نیز حیوا نوں کا خود بخود ، اندرونی طور پر بغیر بیر ونی نطفے یا زیرے کے بارور ہونا، خو دباروری ۔.
self-denying ordinance
تواریخ: برط برطا نیہ کی لا نگ پا ر لیمنٹ کا ۱۶۴۵ء میں منظور کر دہ ضا بطۂ قا نو ن جس کی رو سے ار کا ن پا رلیمنٹ شہر ی یا فو جی عہدے پر تقرر سے محر وم کر دیے گئے۔.
sulphadimidine
دوا سازی: ایک سلفائی ضد حیوی (جراثیم ُکش) مادّہ جو انسانی گردے کی بیماریوں میں نیز سؤر کی سانس کی بیماری کے علاج میں استعمال ہوتا ہے۔.
سَلائی پھیر٘نا
آنکھ میں سرمہ یا زخم میں دوا وغیرہ لگانے کے لیے سلائی کو گھمانا، سرمہ لگانا، دوا لگانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sulphur)
sulphur
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔