تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sudra" کے متعقلہ نتائج

sudra

شُودر، ہندوئوں کی چار ذاتوں میں سے سب سے نچلی ذات سے تعلق رکھنے والا۔ [س: شود ر].

سودْرَہ

صفائی ، نفاست ؛ خُوبی ، عُمدگی ؛ پاکی ، سُتھرائی ؛ کھوج ، پتا ، سُراخ ، بھید.

سادْرا

(موسیقی) جب دھرپد چھپ تال میں گایا جائے

صَدْری

ایک طرح کی مرزئی جو پوشاک کے اوپرپہنتے ہیں اور اس میں سہنے پر بہت سی گھنڈیاں یا بٹن ہوتے ہیں اور اکثر بیل بوٹے اور زری کا کام بھی ہوتا ہے، کمری، واسکٹ

صَدْرَہ

معقولات کی ایک مشہور عربی کتاب کا نام، کہاوت میں مستعمل

سادْرَہ

(موسیقی) جب دھرپد چھپ تال میں گایا جائے.

سِدْریٰ

بیری کا درخت.

سِدْرَہ

بیری کا درخت، سدرۃ المنتہیٰ

سُودیری

ایک ہندوستانی دوا جس کی بُوفیلِ مست کی بُو کی طرح ہوتی ہے ، اِس کی دو قسمیں ہیں . سیاہ اور غیر سیاہ ، سیاہ تیزی بتائی جاتی ہے ، تپ اور سودا کو دفع کرتی ہے اور غیر سیاہ قسمِ رسائن میں سے ہے.

sidero

ستاروں کا یا ستاروں سے منسوب۔.

سیندوُرا

(موسیقی) سمپورن جاتی کا ایک راگ جو ہنڈول راگ کا پُتر مانا جاتا ہے .

سادَہ رُو

بے ریش و بروت، امرد (لڑکا جس کے ابھی ڈاڑھی مُون٘چھ نہ نِکلی ہو)، مجازاً: بھولا بھالا

سیندُری

سندوری گائے

سِندُورا

(موسیقی) ایک دلکش سُر جو راگ کی ایک قِسم بھی ہے اور کئی سُروں کو ملا کر بنایا جاتا ہے نیز کافی ٹھاٹھ کی ایک راگنی ، سیندورا.

سِہ دَرَہ

۱. وہ دالان جس میں تین در محراب دار ہوں ، تین دروازوں والا دالان.

سادَہ رُوئی

کم عُمری، کم سنی، بے ریش و بروت کی عمر

سِہ دَری

معمول سی چھوٹا دالان جو عام طور سے بڑے دالان کی بغلیوں ، صحن یا چبوترے کے آمنے سامنے بنایا جاتا ہے . اس میں محراب دار در بغیر دروازوں کے ہوتے ہیں دروازوں والا کمرہ کہا جاتا ہے.

سَو دُرّے

ظلم، ستم

سَڑاندا

بدبُودار ، سڑا ہوا ، متعفُّن

سَڑاندی

سڑی ہوئی، گلی ہوئی، بوسیدہ، خراب، بدبُودار

سُونڈ دَتّی

ہاتھی کی سُون٘ڈ پر سجاوٹ کے لیے ڈالا جانے والا کپڑا جس میں روپہلی سُنہری تار سے دانتوں کے نِشان جیسے بیل بُوٹے بنے ہوتے ہیں.

صَدْرَہ پَڑْھ کر اَحْمق رَہے

منطق پڑھ کر بھی عقل نہ آئی

سَگے سودْرے

حقیقی بھائی ، ایک ہی خاندان کے ، قریبی رشتے دار ، عزیز .

سَگا سودْرا

ایک ہی خاندان کا فرد ، قریبی رشتہ دار ۔

سَگا سودْڑا

ایک ہی خاندان کا فرد ، قریبی رشتہ دار ۔

ہَوائی صَدری

air jacket

نَعائِمِ صادِرَہ

(ہیئت) وہ چار ستارے جو مجرہ سے خارج واقع ہیں ۔ان کی ہیئت سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ گویا پانی پی کر نہر سے نکلے ہیں

مَِیان صَدری قِطْعَہ

(حیوانیات) جسم کے مرکزی حصے کا جزو یا ٹکڑا یا ان کا مجموعہ

قَناتِ صَدْری

سینے کے اندر کی نالی .

طائِرِ سِدْرَہ

سدرۃ المنتہا پر قیام کرنے والا پرندہ، حضرت جبریل علیہ السلام

طائِرَہِ سِدرَہ

दे. 'ताइरे अशं’।

شاخِ سِدْرَہ

بیری کے اس درخت کی شاخ جو ساتویں آسمان پر ہے اور جس سے آگے کوئی فرشتہ نہیں جاسکتا

نِطاقِ صَدری

(طب) سینے کی دیوار (انسانی جسم میں) ۔

مُرْغ سِدرَہ

بیری پر رہنے والا پرند، (مجازاً) حضرت جبریل علیہ السلام

مُرْغانِ سَدرَہ

بیری پر رہنے والا پرندے مراد فرشتے

صَدْرُ الصُّدُوْری

صدر الصدور (رک) کا عہدہ یا منصب.

ساندْرے ساندْرے

آہستہ آہستہ .

ساکِنانِ سِدْرَہ

فرشتے

طُوطیِ سِدْرَہ

سَدرَۃ المنتہٰی کا طوطی ؛ (کنایۃً) حضرت جبرئیل علیہ السلام.

sudra کے لیے اردو الفاظ

sudra

sudra کے اردو معانی

اسم

  • شُودر، ہندوئوں کی چار ذاتوں میں سے سب سے نچلی ذات سے تعلق رکھنے والا۔ [س: شود ر].

sudra के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • शूओदर, हिंदूओं की चार ज़ातों में से सब से निचली ज़ात से ताल्लुक़ रखने वाला। [स: शूद्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

sudra

شُودر، ہندوئوں کی چار ذاتوں میں سے سب سے نچلی ذات سے تعلق رکھنے والا۔ [س: شود ر].

سودْرَہ

صفائی ، نفاست ؛ خُوبی ، عُمدگی ؛ پاکی ، سُتھرائی ؛ کھوج ، پتا ، سُراخ ، بھید.

سادْرا

(موسیقی) جب دھرپد چھپ تال میں گایا جائے

صَدْری

ایک طرح کی مرزئی جو پوشاک کے اوپرپہنتے ہیں اور اس میں سہنے پر بہت سی گھنڈیاں یا بٹن ہوتے ہیں اور اکثر بیل بوٹے اور زری کا کام بھی ہوتا ہے، کمری، واسکٹ

صَدْرَہ

معقولات کی ایک مشہور عربی کتاب کا نام، کہاوت میں مستعمل

سادْرَہ

(موسیقی) جب دھرپد چھپ تال میں گایا جائے.

سِدْریٰ

بیری کا درخت.

سِدْرَہ

بیری کا درخت، سدرۃ المنتہیٰ

سُودیری

ایک ہندوستانی دوا جس کی بُوفیلِ مست کی بُو کی طرح ہوتی ہے ، اِس کی دو قسمیں ہیں . سیاہ اور غیر سیاہ ، سیاہ تیزی بتائی جاتی ہے ، تپ اور سودا کو دفع کرتی ہے اور غیر سیاہ قسمِ رسائن میں سے ہے.

sidero

ستاروں کا یا ستاروں سے منسوب۔.

سیندوُرا

(موسیقی) سمپورن جاتی کا ایک راگ جو ہنڈول راگ کا پُتر مانا جاتا ہے .

سادَہ رُو

بے ریش و بروت، امرد (لڑکا جس کے ابھی ڈاڑھی مُون٘چھ نہ نِکلی ہو)، مجازاً: بھولا بھالا

سیندُری

سندوری گائے

سِندُورا

(موسیقی) ایک دلکش سُر جو راگ کی ایک قِسم بھی ہے اور کئی سُروں کو ملا کر بنایا جاتا ہے نیز کافی ٹھاٹھ کی ایک راگنی ، سیندورا.

سِہ دَرَہ

۱. وہ دالان جس میں تین در محراب دار ہوں ، تین دروازوں والا دالان.

سادَہ رُوئی

کم عُمری، کم سنی، بے ریش و بروت کی عمر

سِہ دَری

معمول سی چھوٹا دالان جو عام طور سے بڑے دالان کی بغلیوں ، صحن یا چبوترے کے آمنے سامنے بنایا جاتا ہے . اس میں محراب دار در بغیر دروازوں کے ہوتے ہیں دروازوں والا کمرہ کہا جاتا ہے.

سَو دُرّے

ظلم، ستم

سَڑاندا

بدبُودار ، سڑا ہوا ، متعفُّن

سَڑاندی

سڑی ہوئی، گلی ہوئی، بوسیدہ، خراب، بدبُودار

سُونڈ دَتّی

ہاتھی کی سُون٘ڈ پر سجاوٹ کے لیے ڈالا جانے والا کپڑا جس میں روپہلی سُنہری تار سے دانتوں کے نِشان جیسے بیل بُوٹے بنے ہوتے ہیں.

صَدْرَہ پَڑْھ کر اَحْمق رَہے

منطق پڑھ کر بھی عقل نہ آئی

سَگے سودْرے

حقیقی بھائی ، ایک ہی خاندان کے ، قریبی رشتے دار ، عزیز .

سَگا سودْرا

ایک ہی خاندان کا فرد ، قریبی رشتہ دار ۔

سَگا سودْڑا

ایک ہی خاندان کا فرد ، قریبی رشتہ دار ۔

ہَوائی صَدری

air jacket

نَعائِمِ صادِرَہ

(ہیئت) وہ چار ستارے جو مجرہ سے خارج واقع ہیں ۔ان کی ہیئت سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ گویا پانی پی کر نہر سے نکلے ہیں

مَِیان صَدری قِطْعَہ

(حیوانیات) جسم کے مرکزی حصے کا جزو یا ٹکڑا یا ان کا مجموعہ

قَناتِ صَدْری

سینے کے اندر کی نالی .

طائِرِ سِدْرَہ

سدرۃ المنتہا پر قیام کرنے والا پرندہ، حضرت جبریل علیہ السلام

طائِرَہِ سِدرَہ

दे. 'ताइरे अशं’।

شاخِ سِدْرَہ

بیری کے اس درخت کی شاخ جو ساتویں آسمان پر ہے اور جس سے آگے کوئی فرشتہ نہیں جاسکتا

نِطاقِ صَدری

(طب) سینے کی دیوار (انسانی جسم میں) ۔

مُرْغ سِدرَہ

بیری پر رہنے والا پرند، (مجازاً) حضرت جبریل علیہ السلام

مُرْغانِ سَدرَہ

بیری پر رہنے والا پرندے مراد فرشتے

صَدْرُ الصُّدُوْری

صدر الصدور (رک) کا عہدہ یا منصب.

ساندْرے ساندْرے

آہستہ آہستہ .

ساکِنانِ سِدْرَہ

فرشتے

طُوطیِ سِدْرَہ

سَدرَۃ المنتہٰی کا طوطی ؛ (کنایۃً) حضرت جبرئیل علیہ السلام.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sudra)

نام

ای-میل

تبصرہ

sudra

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone