تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sty" کے متعقلہ نتائج
sty کے لیے اردو الفاظ
sty کے اردو معانی
اسم
- سؤروں کا باڑا۔.
- گندا کمرہ یا مکان۔.
- قحبہ خانہ، عیاّشی کا اڈّا۔.
- آنکھ کے پپوٹے پر نکلنے والی گو ہانجنی۔.
فعل
- باڑے میں بند کرنا۔.
sty के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सुरों का बाड़ा।
- गंदा कमरा या मकान।
- क़ुहबाख़ाना, ईआ्अशी का अड्डा।
- आँख के पपोटे पर निकलने वाली गो हानजनी।
क्रिया
- बाड़े में बंद करना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
stylus
(الف) گراموفون کی ہیرے یا نیلم کی بنی ہوئی سوئی یا نوک جو تھالی کی چوڑیوں پر چلتی اور آواز پید ا کر تی ہے (ب) ایسی ہی نوک جو ریکارڈ بھرنے میـں استعمال ہوتی ہے۔.
styrene
کیمیا: سیّال ہا ئڈرو کاربن جو آسانی سے دوسرے اجزا کے ساتھ مل جا تا ہے اور پلا سٹک وغیرہ بنا نے کے کام آتا ہے۔.
satay
ملائشیا اور انڈونیشیا کی ایک غذا، سیخ کے تکے جو ساس سے تیار کردہ مسالے کے ساتھ پیش کیے جاتے ہیں۔.
سَتِّیَہ
سچَا، صادق، اصلی، حقیقی، مُخلص، بے ریا، دیانت دار، وفادار، ٹھیک، درست، نیک، پارسا، پُورا کیا ہوا، تصدیق کیا ہوا، ایک خاص قسم کا دیوتا
سَتْیان دَھرْنا
(رسوم ہند) ستیان رکھنا اس کو کہتے ہیں کہ کسی ریشم کے کپڑے پر ایک ہاتھ کا نِشان بنا کر کاٹ لیتے ہیں ، اس پر کارچوب یا گوکھرو کا کام بناتے ہیں ، یہ ستیان کہلاتی ہیں. نندیں یہ بنا کر لاتی ہیں اور زچہ کے پلن٘گ کے پاس دِیوار پر لگا دیتی ہیں. غریب لوگ ہاتھ پر نِیل لگا کر اس کا چھایا دِیوار پر لگاتے ہیں. اس سے مطلب یہ ہے کہ زچہ بچہ کو نظر نہ لگے کیونکہ نند یہ کام کرتی ہے اس کو اس کا حق مِلتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sty)
sty
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔