تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"stoke" کے متعقلہ نتائج

stoke

آگ

stokes

طبیعیات: حرکی لزوجت کی اکائی جو dynamic لزوجت کی ایک اکائی اور ایک گرام فی مکعب سینٹی میٹر کی کثافت کے مطابق اور ۴-۱۰ مربع میٹر فی سیکنڈ کے برابر ہوتی ہے [ برط : طبیعیات داں G.G.Stokes م۱۹۰۳ کے نام پر ].

stoker

جھونکنے والا

stokehold

دخانی جہاز کا جوش دان اور آتش دان پر مشتمل حصّہ ۔.

stokehole

آتش دان یا بھاڑ کے سامنے بھاڑ جھونکنے والوں کی جگہ ۔.

stake

کھَمْبا

سَٹَکا

۱. بید ، سون٘ٹا .

سُتْکی

(معماری) تعمیرات کے کام کے لیے اِستعمال ہونے والا ایک آلہ جو سطح کو برابر کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے .

سَٹْکائی

نوکدار یا گاؤ دم چیز کا آخری سِرا غائب ہوجانا ، اُتار چڑھاؤ ، ترقی و تَنَزّل .

sitka

تیزی سے بڑھنے والا سفیدے کا ایک درخت جو شمالی امریکا میں پیدا ہوتا ہے، اس کی لکڑی کارآمد ہے Picea sitchensis.

shiitake

ایک خوردنی کھمبی جو جاپان اور چین میں بلوط کے لٹھوں پر اگائی جاتی ہے Lentinus edodes۔ [جا پانی].

سَتُوقَہ

چان٘دی سے مُلَمَع کِیا ہوا یا پتر چڑھایا ہوا کھوٹا سِکّہ .

سَٹْکی دینا

پَھٹکْنا ، چھان پھٹک کرنا ، غیر ضروری اجزا سے پاک کرنا .

سَٹَکا دینا

غائب کردینا ، اُڑا لے جانا .

سَتوڑا کَرنا

تباہ کرنا ، برباد کرنا ، نیست و نابُود کرنا ، تلف کرنا .

پَتّا کَھڑْکا بُوچا سَٹْکا

رک : پَتّا کھڑکا چور سرکا ۔

آٹا نِبڑا بُوچا سَٹکا

آٹا ختم ہوا اور کتے نے اپنا راستہ لیا

نِبڑا آٹا سَٹکا بُوچا

رک : آٹا نبڑا الخ ، کھانا ختم ہوتے ہی خوشامدی لوگ اپنی راہ پکڑتے ہیں اور ساتھ چھوڑ دیتے ہیں ۔

سُوج سَٹکا کَپڑا پَھٹا

سُوئی اٹکی اور کپڑا پھٹا ، شرارتی آدمی کے متعلق کہتے ہیں .

پَتّا کَھٹْکا بَنْدَہ سَٹْکا

اشارے سے مطلب تاڑ لیا (کمال ہوشیاری اور چالاکی ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں) ، کسی خطرے وغیرہ کی آہٹ پاتے ہی نوک دم بھاگنے کے موقع پر بھی بولتے ہیں ۔

چاتُر کا کام نَہِیں پاتُر سے اَٹکْے، پاتُر کا کام یہ ہے لِیا دِیا سَٹْکے

دانا آدمی فاحشہ عورت کے فریب میں نہیں پھن٘ستا، بیسوا کا یہی کام ہے کہ لیا دیا الگ ہوئی

stoke کے لیے اردو الفاظ

stoke

stəʊk

stoke کے اردو معانی

  • آگ بَھڑْکانا
  • ہوا دینا

stoke के उर्दू अर्थ

  • आग भड़काना
  • हवा देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (stoke)

نام

ای-میل

تبصرہ

stoke

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone