تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"stoat" کے متعقلہ نتائج
stoat کے لیے اردو الفاظ
stoat کے اردو معانی
اسم
- ایک لمبا گوشت خور جانور ، نیولے کا ہم اصل جس کا اوپری جسم سرخی مائل بھورا اور دُم کا سرا کالا ہوتا ہے ، شمالی علاقوں میں جاڑے کے موسم میں سفید ہوجاتا ہے ، قاقم ، دوسرا نام ERMINE۔.
stoat के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक लंबा गोश्त ख़ौर जानवर , नेवले का हम असल जिस का ऊपरी जिस्म सुर्ख़ी माइल भूरा और दम का सिरा काला होता है , शुमाली इलाक़ों में जाड़े के मौसम में सफ़ैद होजाता है , क़ाक़ुम , दूसरा नाम ERMINE।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
stoat
ایک لمبا گوشت خور جانور ، نیولے کا ہم اصل جس کا اوپری جسم سرخی مائل بھورا اور دُم کا سرا کالا ہوتا ہے ، شمالی علاقوں میں جاڑے کے موسم میں سفید ہوجاتا ہے ، قاقم ، دوسرا نام ERMINE۔.
stet
( زیر طباعت متن کی کسی تصحیح کو منسوخ اور اصل کو بحال کرنے کی ہدایت ) جیسا تھا ویسا ہی رہنے دیں۔.
سَہْٹوت
(ٹھگی) مُسافر کو تلوار سے قتل کرنے کا عمل ، پھان٘سی دینے یا قتل کرنے والا ، ٹھگوں کا عہدے دار .
سِتَّۃُ الْعِید
(کنایۃً) وہ چھ روزے جو عید الفطر کے دوسرے دن سے مسلسل رکھے جاتے ہیں ، شش عید کے روزے.
سِتَّہ ضَرُورِیَہ
وہ چھ ضروری امور جن کی انسان کو تادمِ مرگ ضرورت رہتی ہے ، کھانا ، پینا ، سونا ، نہانا وغیرہ .
stationers' hall
لندن میں واقع Stationers' Company اسٹیشنر کمپنی کا ہال، جہاں سابق میں کتابوں کا حق اشاعت محفوظ کرایا جاتا تھا۔.
stationery office
(برطانیہ میں) سرکاری مطبوعات کا ادارہ جو سرکاری محکمہ جات کو نوشت وخواند سے تعلق رکھنے والی اشیا بھی مہیا کرتا ہے۔.
station of the cross
رومن کیتھلک کلیسا حضرت عیسیٰؑ کے مصائب پرمبنی عموماً ۱۴ تصاویر میں سے کو ئی جن کے سامنے کھڑے ہوکر بعض گرجائوں میں عبادت کی جاتی ہے۔.
سَتُّو باندھ کَر پِیچھے پَڑْنا
پُوری تیّاری سے کسی کام کے درپے ہونا ، جان توڑ کر پیچھے پڑنا ؛ سر ہو جانا .
statute roll
پبلک ریکارڈ آفس میں محفوظ قوانین کے متون، پارلیمنٹ کے منظور کردہ قوانین کی یاد داشتیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (stoat)
stoat
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔