تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"stilt" کے متعقلہ نتائج
stilt کے لیے اردو الفاظ
stilt کے اردو معانی
اسم
- چوبی پایا ، پائے چوب ، پیر بانسا ، گوڑی ، لکڑی کے پایوں کی جوڑی مع پائدان جن پر پاؤں رکھ کر زمین سے اوپر اوپر چلا جاسکتا ہے ۔.
- زمین سے اٹھی ہوئی تعمیر یا ڈھانچے کے پایوں میں سے کو ئی ۔.
- جنس Himantopus کا لمبی ٹانگوں والا پرندہ، لم ڈھیک یا لم ڈھینگ ۔.
- برتن بنانے کی بھٹی میں برتنوں کے لیے تپائی ۔.
stilt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चोबी पाया , पाए चौब , पैर बांसा , गोड़ी , लक्कड़ी के पाइयों की जोड़ी मा पाएदान जिन पर पांव रख कर ज़मीन से ऊपर ऊपर चला जा सकता है ।
- ज़मीन से उठी हुई तामीर या ढाँचे के पाइयों में से कोई
- जिन्स Himantopus का लंबी टांगों वाला परिंदा, लिम ढीक या लिम ढींग ।
- बर्तन बनाने की भट्टी में बर्तनों के लिए तिपाई ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
stilt
چوبی پایا ، پائے چوب ، پیر بانسا ، گوڑی ، لکڑی کے پایوں کی جوڑی مع پائدان جن پر پاؤں رکھ کر زمین سے اوپر اوپر چلا جاسکتا ہے ۔.
stilton
ایک طرح کا تیز اور چکنا پنیر جس میں اکثر نیلے لہریے ہوتے ہیں ، پہلی لیسٹر شائر کے بعض علاقوں میں تیار ہوتا تھا اور اسٹلٹن کے جو اب کیمبرج شائر میں ہے، ایک مسافر خانے میں مسافروں کے ہاتھ فروخت ہوتا تھا ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (stilt)
stilt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔