تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"stick" کے متعقلہ نتائج
stick کے لیے اردو الفاظ
stick کے اردو معانی
- چِپْکانا
- چُبھونا
- گھونپنا
- ڈٹ جانا
- ڈاٹْنا
- لگنا
- لَکْڑی
- لاٹھی
- تیلی
stick के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चिपकना
- चुभोना
- घोंपना
- डट जाना
- डाटना
- लगना
- लकड़ी
- लाठी
- तीली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
stick insect
خاندان Phasmidae کا ایک لنبوترا ، بے پر کا حشرہ جس کا جسم کونپل کی طرح کا ہوتا ہے ، عصاحشرہ ۔.
stickleback
خاندان Gasterosteidae کی چھوٹی مچھلی جس کی پشت کے کانٹے تیز ہوتے ہیں خصوصاً Gasterosteus aculeatus۔.
چوب اِسْٹِک
وہ چھوٹی چھوٹی لکڑی کی تیلیاں یا چھڑیاں جن سے چین اور بعض دوسرے علاقوں کے لوگ چاول کھاتے ہیں ،
ہاکی اِسٹِک
ہاکی کھیلنے کی مخصوص خمدار لکڑی جو نیچے کی طرف سے چوڑی اور بڑی ہوتی ہے اور اسی حصے سے گیند پر چوٹ لگائی جاتی ہے ؛ رک : ہاکی ۔
اَلْپائِن اِسْٹِک
لمبی چوڑی جس میں لوہے کی نکیلی شام لگی ہوتی ہے اور جس کی مدد سے پہاڑ پر چڑھتے ہیں ، آلپی چھڑی.
واکِنگ اِسٹِک
چھڑی یا لکڑی جو چہل قدمی کے لیے استعمال کی جاتی ہے ، سیر کی چھڑی (جو عموماً عمر رسیدہ لوگ استعمال کرتے ہیں) ۔
کَمپوزِنْگ اِسْٹِک
وہ لمبی سی پٹی یا سانچہ جس میں ٹائپ کے حروف مرتب کیے جاتے ہیں ، حروف جوڑنے کی تختی .
stock dove
ایک یورپی کبوتر جس کی دم جنگلی کبوتر سے چھوٹی ہوتی ہے سر چپٹا اور درختوں کے تنوں میں انڈے دیتا ہے ۔.
stocking filler
برط تحفے میں دی جانے والی بچوں کے لیے کوئی چھوٹی چیز یا کھلونا جسے کرسمس کے موقع پر جرّاب نما تھیلی میں رکھ دیا جائے ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (stick)
stick
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔