تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"status" کے متعقلہ نتائج
status کے لیے اردو الفاظ
status کے اردو معانی
- آبْرُو
- اَوْقات
- مَقام
- پائِگاہ
- پایَہ
- پَلَّہ
- پوٹا
- قَدْر و مَنْزِلَت
status के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आबरू
- औक़ात
- मक़ाम
- पाइगाह
- पाया
- पल्ला
- पोटा
- क़द्र-ओ-मंज़िलत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
status symbol
کوئی اثاثہ وغیرہ جس سے اس کے مالک کا سماجی طور پر ذی حیثیت ہونا ظاہر ہو، اعلیٰ مرتبے کی نشانی، مرتبے کی علامت۔.
statoscope
حسّاس بارپیما یا ارتفاعی فرق پیما، ہوا کے دباؤ کو ناپنے کا ایک بے مائع پیمانہ جو خفیف تبدیلیوں کو بھی جانچ لیتا ہے، ہوائی جہاز کی بلندی ناپنے کے لیے مستعمل۔.
statistical physics
(عموماً بطور واحد) طبیعیات کا وہ شعبہ جو ذرّات کی کثیر تعداد کے مطا لعہ میں شماریات سے مدد لیتا ہے، شما ریاتی طبیعیات۔.
statism
انتظامی مرکزیت ، وہ نظام حکومت جس میں نظم و نسق نیز معاشرتی و معاشی امور مرکزی حکومت کے تابع ہوں۔.
statesman
حکومت یا ریاست کے معاملات میں منجھا ہوا خصوصاً سیاسیات میں عملی دلچسپی رکھنے والا شخص، سیاست داں، مدبر ماہرِ سیاست ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (status)
status
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔