تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"stare" کے متعقلہ نتائج
stare کے لیے اردو الفاظ
stare کے اردو معانی
- گُھْورنا
- تاکْنا
- تاک
stare के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- घूरना
- ताकना
- ताक
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سِٹورا
روے کا مُرَغّن حلوا جو گوند ، خشک میوے ، سون٘ٹھ ، اَجوائن اور مکھانے وغیرہ مِلا کر بنایا جاتا ہے .
سُتْرَہ
کم سے کم ایک انگل موٹی اور ایک گز یا اس سے کچھ زائد لمبی لکڑی جو نمازی کھلی جگہ پر نماز پڑھتے وقت اپنے سامنے نصب کرلیتا ہے، آڑ، پردہ، اوٹ
سُوتاری
موچی کا ایک اوزار جس سے چمڑے میں سوراخ کرتے ہیں اور اس کے کٹاؤ میں سُوت کی یا چمڑے کی ڈوری ڈال کر سِیتے ہیں .
stria
تشریح الاعضا ، حیوانیات ، نباتیات و ارضیات: (الف) کسی سطح پر کوئی دھاری یا پٹی (ب) ہلکا سا ابھار، مینڈھ یا نالی۔.
اِسْٹُوڈْیو
فوٹوگرافی ، فلم سازی یا لا سلکی اسٹیشن میں فنکاروں کا پیغام رسانی کا کمرہ (جہاں روشنی اور ہوا کا حسب ضرورت گزر ہو).
steradian
ٹھوس زاویے کی بین الاقوامی اکائی؛ اس زاویے کے برابر جو کُرے کے مرکز اور نصف قطر کے مربع کے برابر سطح سے مل کر بنتا ہے (مخفف : sr) ۔.
star-apple
مدارینی علاقے کا ایک سرخ سیب جیسا پھل جس کو کاٹنے پر ستارہ نما نشان نکلتا ہے ، تارے والا سیب Chrysophyllum cainito۔.
stereopsis
سہ ابعادی منظر، دونوں آنکھوں کی بینائی سے مل کر بننے والے ٹھوس منظر کا احساس ، مجسّم بینی ۔.
stereotaxis
حیاتیات و طب: عمل جراحی جس میں دماغ کے اندرامتحانی سلائیاں وغیرہ پوری احتیاط کے ساتھ داخل کرنی ہوں؛ صلدی ترتیب ۔.
stereopticon
ایک عکس انداز جو دو زاویوں سے آنے والے منظر کو ملا کر سہ ابعادی منظر دکھاتا ہے ، مثنٰی عکس انداز۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (stare)
stare
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔