تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"squire" کے متعقلہ نتائج
squire کے لیے اردو الفاظ
squire کے اردو معانی
اسم
- اپنے علاقے کا بڑا زمیندار یا معزز آدمی ، صاحب کا مترادف۔.
- تواریخ: نائٹ یا نواب کا مصاحب۔.
- کسی کو مزاحاً مخاطب کرنے کا لفظ۔.
- امریکا بعض دیہی علاقوں میں مقامی مجسٹریٹ یا جج ۔.
- اسم معنی ۲۔.
فعل
- (کسی خاتون کی ) خدمت میں حاضر باشی یا اس کی مشائعت ، دستگیری کرنا ۔.
squire के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अपने इलाक़े का बड़ा ज़मींदार या मुअज़्ज़िज़ आदमी , साहिब का मुतरादिफ़।
- तवारीख़: नाइट या नवाब का मुसाहिब।
- किसी को मज़ा हिन् मुख़ातब करने का लफ़्ज़।
- अमरीका बाअज़ देही इलाक़ों में मुक़ामी मजिस्ट्रेट या जज ।
- इस्म मानी २।
क्रिया
- (किसी ख़ातून की ) ख़िदमत में हाज़िरबाशी या उस की मशाइअत , दस्तगीरी करना ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
square wave
طبیعیات: دوری موج جو مقدار کی صرف دو قدروں کے درمیان وقفے وقفے سے اچانک ادلتی بدلتی رہے، مربع موج ۔.
square leg
کریکٹ: بلّے باز کے عقب میں کچھ فاصلے پر کھڑا ہوا مخالف کھلاڑی ، تقریباً وکٹوں کے مقابل ۔.
square-rigged
(کشتی وغیرہ ) جس میں بڑے بادبان جہاز کے طول سے زاویۂ قائمہ پر ہوں ، اور افقی ڈنڈوں کے ذریعے تانے یا پھیلائے جائیں (FORE-AND-AFT RIGGED کے بر خلاف) ۔.
word-square
لفظی مربع، برابر حروف پر مشتمل لفظوں کا جوڑ جسے اوپر تلے اس طرح درج کیا جا سکتا ہو کہ بائیں سے دائیں یا اوپر نیچے پڑھنے سے کوئی فرق نہ پڑے (مثلاً too old ode کو اوپر نیچے رکھ کر ).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (squire)
squire
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔