تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"squeak" کے متعقلہ نتائج
squeak کے لیے اردو الفاظ
squeak کے اردو معانی
اسم
- (الف) چوہے کی طر ح کی چچکاری (ب) بن چکنائی چول کی چوں چوں ۔.
- (نیز narrow squeak) بال بال بچنے یا بمشکل کامیابی حاصل کرنے کی صورت حال ۔.
فعل
- چوں چوں کرنا ۔.
- تیز، کانوں کو چیرتی آواز میں بولنا۔.
- بول چال: (بعدہ، through, by) بدقت گزر سکنا یا عبور کرسکنا۔.
- عوام: مخبری اختیار کرنا ۔.
squeak के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) चूहे की तरह की चचकारी (ब) बिन चिकनाई चूल की चूं चूं
- (नीज़ narrow squeak) बाल बाल बचने या बमुश्किल कामयाबी हासिल करने की सूरत-ए-हाल
क्रिया
- चूं चूं करना ।
- तेज़, कानों को चीरती आवाज़ में बोलना।
- बोल चाल: (बादा, through, by) बदिक़्क़त गुज़र सकना या उबूर कर सकना।
- अवाम: मुख़्बिरी इख़तियार करना ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَڑَکِ اَعْظَم
بڑی طویل سڑک جو کئی علاقوں سے گزرتی ہو ، مراد : وہ سڑک جو شیر شاہ سوری نے تعمیر کروائی تھی جو پشاور سے کلکتے تک جاتی ہے ، جی ٹی روڈ ۔
سَڑکانَہ
سڑک کا محصول ، اس طرح کا محصول پہلی بنی ہوئی سڑکوں کی مرمت کے واسطے زمین داروں سے ان کے لگان کے موافق مقرر ہوتا ہے ۔
سَقَّے کی بادْشاہی
نظام سقے نے ہمایوں بادشاہ کو ڈوبتے دیکھ کر نکالا اور صلہ میں ڈھائی دن کی بادشاہی پاکر چمڑے کا سکہ جاری کیا تھا
سَڑاکا مارنا
کسی لچکدار چیز کو کسی شے پر زور سے مارنا یا فضا میں اس طرح جھٹکنا کہ سڑاکے کی آواز نِکلے۔
ساقی خانَہ
چانڈو وغیرہ نشہ آور چیزیں اِستعمال کرنے کی جگہ ، شراب خانہ میں نے لوگوں کے طعنے سُن سُن کر گریباں پارہ پارہ کر کے ساقی خانے میں ڈیرے ڈال دیے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (squeak)
squeak
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔